پاکستانی فوجی سب سے محنتی اور سخت جان

1101079702-1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی فوجی سب سے محنتی اور سخت جان ہیں، لیکن موجودہ دور میں لڑائی محنت اور سخت جانی کی نہیں بلکہ عقل اور technology کی ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی فوجی سب سے محنتی اور سخت جان ہیں، لیکن موجودہ دور میں لڑائی محنت اور سخت جانی کی نہیں بلکہ عقل اور technology کی ہے۔

قبلہ اگر ٹیکنالوجی سے کوئی جنگ جیتی جا سکتی تو افغانستان میں کب کا امریکہ جیت چکا ہوتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
فرخ بھائی یہ محنتی فوجی تو اپنے ملک میں ہی جنگ نہیں جیت پا رہے، اس کو کیا کہیں گے؟
 

arifkarim

معطل
قبلہ اگر ٹیکنالوجی سے کوئی جنگ جیتی جا سکتی تو افغانستان میں کب کا امریکہ جیت چکا ہوتا۔

ہاہاہا۔ آپکا کیا خیال ہے امریکہ افغانستان اور عراق جنگ “جیتنے“ کیلئے گیا ہے؟ وہ تو وہاں حضرت اسامہ بن لادن علیہ السلام کو ڈھونڈنے گیا ہے جو آجکل مسٹر امریکہ کے چترال میں مقیم ہے تاکہ اسکو بہانہ بنا کر پاکستانیوں کی چھترول کی جا سکے۔
 
Top