کرپشن کا مقابلہ بھی کروالیتے۔ اسمیں بھی شروع ہی سے اول آتی۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی فوجی سب سے محنتی اور سخت جان ہیں، لیکن موجودہ دور میں لڑائی محنت اور سخت جانی کی نہیں بلکہ عقل اور technology کی ہے۔
قبلہ اگر ٹیکنالوجی سے کوئی جنگ جیتی جا سکتی تو افغانستان میں کب کا امریکہ جیت چکا ہوتا۔
فرخ بھائی یہ محنتی فوجی تو اپنے ملک میں ہی جنگ نہیں جیت پا رہے، اس کو کیا کہیں گے؟