عسکری
معطل
اچھا ویسے ایک اور آئیڈیا بھی ہے فروری 11 کو میرے سودی اکاؤنٹس کا ٹرم پورا ہو گا تو اب میں ماہانہ سود پر دوں گا بنک کو پیسہ کیونکہ سالوں والا معاملہ مجھے کچھ اچھا نہین لگا ۔ ہالانکہ سود اس میں زیادہ ملتا ہے پر پیسے پھنسے رہتے ہیں ماہانہ سود بہتر ہے ۔ اگرچہ انہوں نے سوئس بنک میں فکسڈ کیا ہے مال تو ان کے تو وارے نیارے اگر کرنٹ اکاؤنٹ ہیں تو پھر یہ پیسے ختم ہو سکتے ہیں ۔

کسی دن جا کر اپنے سودی اکاؤنٹ سے کچھ پیسے نکال کر سجی بریانی کڑاھی گوشت تکے کباب شامی کھاؤں گا تب ہی میں مستند سود خور کہلاؤں گا
2 سال کے 12 فیصد 3 سال کے 14 فیصد اور 5 سال کے 18 فیصد تھے شاید 