پاکستانیوں کا کالا دھن

ایچ اے خان نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 22, 2013

  1. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    اک خبر کے مطابق پاکستانیوں کے 15ہزار کروڑ ڈالر سوئزرلینڈ میں پڑےہیں۔ یہ رقم بھارتیوں کے کالے دھن سے زیادہ ہے
    [​IMG]

    کالے لوگ کالا دھن کالے دل کالی قسمت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیا اس میں بھارت کا قصور ہے؟ بھارتی میڈیا کا؟ بھارتی ٹی وی کا؟ بھارتی فوج کا؟
     
  3. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    کیوں قصور نہیں۔
    ہر میچ میں جیتتے ہیں ۔ یہاں کیوں ہار گئے۔ ان کے 100 مل کر ہمارے 32 کالے دھن والوں کو ہرانہ سکے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    بڑا مال ہے بھئی سود بھی لمبا چوڑا ہو گا ایک ہمیں سود ملتا ہے چٹکی برابر بنک سے :cautious:
     
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اور یہاں ہم سمجھ رہے تھے کہ پاکستانی "مسلمان" ہونے کے ناطے سود جیسی حرام چیز نہیں کھاتے ہوں گے۔ :)
     
  6. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    کیا ؟؟؟؟؟؟ دیکھو بھائی جان ہم اپنے فکسڈ ڈپازٹ اکاؤنٹس کا سود کھاتے ہیں 14 فیصد کے حساب سے بالکل اسی طرح جس طرح کروڑوں فکسڈ اکاؤنٹ ہولڈرز کھا رہے ہین پر ہم جھوٹ نہیں بولتے سود کو سود کہتے ہیں اور مزے سے کھاتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    سارے پاکستانی مسلمان نہیں ہوتے :)
     
  8. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    لیکن پاکستان میں 99 فیصد فکسڈ اکاؤنٹ مسلمانوں کے ہی ہیں :grin:
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  9. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ملکہ برطانیہ کے جوتے سیدھے کرنے والے مرزا غلام احمد قادیانی کے پیروکار اور دوسرے ملکوں میں جھوٹ بول کر پناہ مانگنے والے قادیانی پاکستانیوں پر انگلیاں اٹھائیں گے ؟
    پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد کسی بینک کا رخ نہیں کرتی ، اور جو مجبورا کسی سودی اکاونٹ کو برداشت کر رہے ہیں ان میں ایک بڑی تعداد اس سودی منافع کا حساب کر کے اسے اپنی کمائی سے باہر نکال پھینکتی ہے ۔ پوری بے حیائی سے ڈٹ کر سود کھانے والے حرام خور بہت کم ہیں جو خوف خدا سے عاری ہیں ۔ خدا نہیں ہدایت دے ۔
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    تو کیا قادیانی پاکستانی نیشنیلٹی ہولڈر نہیں ہیں؟ مدرسے سے "تعلیم یافتہ" محترمہ؟! :grin:
    انگلیاں قادیانی تو کیا ہر پاکستانی دوسرے پاکستانی پر اٹھائے گا جو اسلام کے نام پر حاصل کر دہ ملک میں بڑے شوق سے سود کھاتے ہی نہیں بلکہ دیگر غیر اسلامی ممالک میں اپنے اثاثے چھپا کر کہیں زیادہ سود حاصل کرتے ہیں اور ملک کو ٹیکس چوری کے ذریعے نقصان پہنچاتے ہیں!

    ہر پاکستانی بینک میں باقاعدہ سود کی شرح مقرر ہوتی ہے جہاں فیکس ڈیپازٹ والوں کو سالانہ سود خوری کے ذریعہ منافع دیا جاتا ہے۔ کچھ ماہ قبل جب میں پاکستان گیا تھا تو قومی بچت بینکوں کے سامنے لمبی لمبی سود خوروں کی قطاریں دیکھ کر دماغ گھوم گیا تھا!
     
  11. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    چیک کرنا تھا سارے آپ کے احمدی بھائی گلابی بیلٹ پیپروں والے نکلتے ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ان میں کئی وہی ہوں گے جنہوں نے قادیان کا جھوٹا نبی قبول کر لیا تو سود کیا مشکل ہے ۔ صہبا مشرف نامی دختر قادیان کے میاں نے ان لائن آف فائر میں پاکستانی بچوں کو بیچ کر ڈالر جمع کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔ یہ کرتے ہیں پاکستانی نیشنیلٹی ہولڈر قادیانی ، ملعون دختران قادیان کے پھانسے ہوئے جورو کے غلام ۔
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  13. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    ویسے جورو کے غلام ہونے میں کیا برائی ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  14. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    زنانیوں کے طعنوں پر ریسرچ نہیں کرتے :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    یہ ایک جورو جسے تو گراں سمجھتا ہے:p
    ہزار فتنوں سے دیتی ہے آدمی کو نجات
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  16. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,865
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    میری کوشش تھی کہ میں کسی بینک میں اکاؤنٹ نہ کھلواؤں
    اور کوشش کامیاب رہی
    باقی یہ بات سچ ہے کہ پاکستانی حضرات سود بہت شوق سے کھاتے ہیں اور اس کی صفائی بھی پیش کرتے ہیں بے غیرتی سے
    جو کہ مجبوری میں بھی قابل قبول نہیں ہے
    اور بہت سے حضرات تو خود کو ایک مخصوص فرقہ کا ظاہر کرکے زکوٰۃ کی کٹوتی سے بھی بچ جاتے ہیں
    شاباش
    اور ان میں سے اکثر نیک و پرہیزگار مسلمان ہوتے ہیں
    محترمہ@ام نور العین صاحبہ
    آپ تھوڑا سا ظرف کا مظاہرہ کیا کریں
    سچ بولیں لیکن کچھ سلیقہ سے
    اتنی درخواست ہے
    ایک قادیانی پاکستانی مسلمانوں کو سود خور کہتا ہے
    اور ہم اسے جھٹلا بھی نہیں سکتے کہ یہ بے شک سچ ہے
    اس صورت میں آپ کا خاموش رہنا ہی بنتا ہے شاید
    بلکہ ہم سب کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 2
  17. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    یار اس میں مسئلہ کیا ہے ؟ میرے پاس جو وافر مال تھا میں نے بنک میں ڈالا ۔ اب وہ کئی سال تک پڑا رہے گا تو کرنسی ویلیو اور مہنگائی کی وجہ سے کم ہوتا رہے گا اس لیے میں نے اسے فکسڈ ڈپازٹ کر دیا اب بنک جو سود میرے اسی اکاؤنٹ میں جمع کر رہا ہے وہ میں سمجھ سکتا ہوں اسی نقصان کا ازالہ ہے ۔ کیونکہ یہ پیسہ برسوں سے ایس اہے میں نے پہلا فکسڈ شاید 2010 میں کرایا تھا 10 لاکھ کا جس پر مجھے 4 لاکھ سود ملا :biggrin: پھر مجھے یاد نہیں ہے :p سود کھانے کا مزہ ایک سود خور ہی جانتا ہے :grin: اور مجھے یہ کہتے کوئی شرم یا عار نہیں مجھے بنک سود دے رہا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,865
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    کیونکہ اسے سود کے علاوہ کچھ اور کہہ بھی نہیں سکتے :)
     
    • متفق متفق × 1
  19. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    چند بے شرم سود خوروں کی وجہ سے ساری پاکستانی قوم کو سود خور قرار نہیں دیا جا سکتا ۔
    خبر میں ۳۲ پاکستانی اداروں اور شخصیات کا ذکر ہے ، چند لٹیروں کی حرکتوں بنیاد پر ساری پاکستانی قوم کو برا بھلا نہیں کہا جا سکتا ۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    جی پر میں نے اپنے سودی اکاؤنٹس کا مال ابھی کھایا نہین وہیں رکھا ہے اور بڑھتا ہی جا رہا ہے :grin: کسی دن جا کر اپنے سودی اکاؤنٹ سے کچھ پیسے نکال کر سجی بریانی کڑاھی گوشت تکے کباب شامی کھاؤں گا تب ہی میں مستند سود خور کہلاؤں گا :grin: ابھی تو بس پیپرز میں سود خؤر ہوں
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر