پاپ موسیقی کی پاکستانی ملکہ

اتنا بیٹوفل تھریڈ میں نے پہلے کیوں نہیں دیکھا :)
ویری زبردست شیئرنگ محسن بھائی :thumbsup:
اب ٹرانسلیشن نہ کرنے بیٹھ جائے گا :biggrin:
میں نے تمہیں ٹیگ کیا تو تھا:)
دل تو بڑا کر رہا ہے کہ "ترجمہ" کر دوں:sneaky: پر اب تم نے منع کر ہی دیا ہے تو جاؤ کیا یاد کرو گی:rolleyes: "نہیں کرتا ترجمہ ":battingeyelashes:
 
نازیہ حسن واقعی بہت خوبصورت تھی:love:
اس میں تو کوئی شک نہیں(y)مجھے ان کی یہ بات پسند ہے کہ ان کے حسن میں کہیں کوئی سطحی پن نہیں چھلکتا تھا۔وہ اپنی "ارلی ٹوئنٹیز" میں بھی بہت باوقار لگتی تھیں:)
ان کے گانے بھی بہت خوب صورت ہوتے تھے:whistle:
 
Top