ملائکہ
محفلین
اب یہ تو مجھے نہیں پتہ تھا۔۔۔خوش گلو بھی تھیں اور طرح دار بھی۔![]()
اب یہ تو مجھے نہیں پتہ تھا۔۔۔خوش گلو بھی تھیں اور طرح دار بھی۔![]()
لیکن وہ تو رونے کھانے گانے نہیں گاتی تھیآپکو کیسے پتہ ہے چلا کہ وہ اچھا گاتی تھی
اب یہ تو مجھے نہیں پتہ تھا۔۔۔
اچھا اچھا اب سمجھ میں آئی کہ صرف محفل پر ہی رونا آ جاتا ہے ۔۔۔ہم کون سا ہر وقت روتے ہی رہتے ہیں۔![]()
اچھا اچھا اب سمجھ میں آئی کہ صرف محفل پر ہی رونا آ جاتا ہے ۔۔۔ورنہ آپ فاسٹ فوسٹ میوزک سنتے ہیں
![]()
میں نے سنے ہیں گانے پر مجھے طرح دار کا مطلب نہیں پتہآپ نے کبھی سنا نہیں اُنہیں؟![]()
ورنہ آپ فاسٹ فوسٹ میوزک سنتے ہیں
مہربان بھی ہیں اور رونا بھی آ جاتا ہے ۔یہ بھی ٹھیک ہے ویسے سمجھ لگ گئی ہے مجھےمحفل پر آپ جیسے "مہربان" بھی تو بہت ہیں نا۔۔۔ ۔! رونا تو آئے گا۔![]()
مجھے بھیمیں نے سنے ہیں گانے پر مجھے طرح دار کا مطلب نہیں پتہ![]()
مہربان بھی ہیں اور رونا بھی آ جاتا ہے ۔یہ بھی ٹھیک ہے ویسے سمجھ لگ گئی ہے مجھے![]()
تو بتائیں نا اسکا مطلبآپ کا تو مجھے پتہ تھا۔![]()
میں نے تمہیں ٹیگ کیا تو تھااتنا بیٹوفل تھریڈ میں نے پہلے کیوں نہیں دیکھا
ویری زبردست شیئرنگ محسن بھائی
اب ٹرانسلیشن نہ کرنے بیٹھ جائے گا![]()
اس میں تو کوئی شک نہیںنازیہ حسن واقعی بہت خوبصورت تھی![]()