پاپ موسیقی کی پاکستانی ملکہ

نازیہ حسن آج ہم میں نہیں مگر ان کی میٹھی آواز ہمیشہ ہمار ے کانوں میں رس گھولتی رہے گی۔

000058221.jpg
 

حسان خان

لائبریرین
میرے بچپن کے دنوں میں اِن کے گائے ہوئے گانے پی ٹی وی پر بہت چلا کرتے تھے۔ مجھے خاص طور پر یاد ہے کہ میں نے پی ٹی وی پر ان کا اور زوہیب حسن کا گانا دوستی کئی بار سنا تھا، اور خوب پسند کیا کرتا تھا۔
 

عینی شاہ

محفلین
اتنا بیٹوفل تھریڈ میں نے پہلے کیوں نہیں دیکھا :)
ویری زبردست شیئرنگ محسن بھائی :thumbsup:
اب ٹرانسلیشن نہ کرنے بیٹھ جائے گا :biggrin:
 
Top