محمدسجادعلی
محفلین
نبیل نے کہا:اس سے یاد آیا کہ SMF اگرچہ فری سوفٹویر ضرور ہے لیکن اس کا لائسنس GPL نہیں ہے، یعنی کہ اسے آگے ڈسٹری بیوٹ نہیں کیا جا سکتا۔
یعنی آپ اسے یہاں ڈاؤنلوڈنگ کیلئے نہیں دے سکتے؟
SMF کی لینگوئج فائلز 1.0.7 کیساتھ کام کریں گی؟
نبیل نے کہا:اس سے یاد آیا کہ SMF اگرچہ فری سوفٹویر ضرور ہے لیکن اس کا لائسنس GPL نہیں ہے، یعنی کہ اسے آگے ڈسٹری بیوٹ نہیں کیا جا سکتا۔
دوست نے کہا:بھئی اگر اس کیا نام ہے اس کا جو بھی فورم سافٹویر ہے اگر اس کے تازہ ترین ورژن پر کام کرنا ہے تو میں اس کے اردو ترجمے میں ہاتھ بٹا سکتا ہوں۔
نبیل نے کہا:سجاد علی، میرے خیال میں پورا SMF سوفٹویر ڈاؤنلوڈ کے لیے رکھنے پر پابندی ہے۔ پھر بھی میں یہاں لینگویج فائلیں ڈاؤنلوڈ پر رکھنے کی بجائے آپ کو ای میل کے ذریعے بھیج دوں گا۔ میں نے خود سے SMF پر کام نہیں کیا ہوا۔ بہتر ہوگا اگر آپ پہلے لوکل ہوسٹ پر ٹیسٹنگ کرکے دیکھ لیں۔
ل و لنبیل نے کہا:سجاد علی، آپ کا ای میل ایڈریس تو آپ کے پروفائل سے ہمیں پتا چل جائے گا۔![]()
محترم قادری صاحب.. آپ General Admin سے Backup Database پر کلک کرکے اپنا ڈیٹا بیس ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں.. اور General Admin سے ہی آپ Restore Database پر کلک کرکے ڈیٹا بیس Restore کر سکتے ہیں..
رہی بات Ftp اور موڈز کی انسٹالیشن کی تو نہ ہی وہ آپ کو Ftp کی سہولت دیتے ہیں اور نہ ہی وہ موڈز انسٹال کرتے ہیں.. چنانچہ یہ تو آپ بھول ہی جائیں :d آپ کو ان کی یہ سروس "جیسی ہے جہاں ہے" کی بنیاد پر حاصل کرنی ہوگی.. البتہ اہم بات یہ ہے کہ Forumsdot.com والے تمام فورمز کا ڈیٹا بیک اپ کرتے رہتے ہیں چنانچہ ان کے ہاں آپ کے ڈیٹا کو کوئی خطرہ نہیں..
اب آپ نے ٹیمپلیٹس کی بات چھیڑی ہے تو آپ کو بتاتا چلوں کہ میں "پنگا" لے کے سبگدوش نہیں ہوگیا.. بلکہ پچھلے دو دن سے جب بھی وقت ملتا ہے اردو ٹیمپلیٹ بنانےمیں لگا ہوا ہوں.. مجھے اندازہ ہے کہ ایک ٹیمپلیٹ پر گزارہ نہیں ہوسکتا.. اس لئے اب تک چار عدد ٹیمپلیٹ تیار کرچکا ہوں.. کل تک مزید ایک اور تیار کرکے مسٹر James کے سپرد کردوں گا اب وہ کب تک ان ٹیمپلیٹس کا اضافہ کرتے ہیں یہ ان پر منحصر ہے.. لیکن جیسے ہیں ٹیمپلیٹ دستیاب ہوں گے میں یہاں ان کا نام پتہ لے کر حاضر ہوجاوں گا.. :d
میرا خیال ہے پھر اس کے بعد سبگدوش ہوا جاسکتا ہے.. :d
واللہ الموفق