پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

نایاب

لائبریرین
زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشاءاللہ
قہقہوں کی برسات ہمراہ لیئے کیا خوب کیا تحریر " زندگی کے چار دن کا حال "
املا کی غلطیوں کو الگ رکھتے بلاشبہ خواب رواں دواں تحریر ۔۔۔۔۔
" تجسس " عجب دنیا کی تلاش میں یونہی محو کر دیتا ہے
کبھی اعداد کے بکھیڑے سجا
کبھی نقش و زائچہ بنا
کبھی ہاتھ کی لکیروں میں الجھ
کبھی ماتھے پہ لکھی تحریر پڑھنے کی کوشش میں مصروف رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آخر تھک ہار کر یہ مان کر کہ " اپنی ذات سے عشق ہے سچا " خود کو پڑھنے لگتا ہے ۔۔۔۔
خود کو پڑھ لیتا ہے تو آگہی ملتی ہے کہ " میرے نام میں میرے ہاتھ کی لکیروں میرے ماتھے کی تحریروں " میں " بیاں " کیا ہے ؟
اور جو نہیں ہوتے مستقل مزاج وہ " چند حروف چند عدد چند لکیروں " کو پکڑ
اپنی آنکھ کان کھلے رکھتے آس پاس کے لوگوں کی گفتگو سنتے اس سے نتائج اخذ کرتے
کھولے رکھتے ہیں ماضی و مستقبل کی کتاب ۔۔ حال سے انجان
بہت خوبصورت تحریر بہت سی دعاؤں بھری داد
 

نور وجدان

لائبریرین
آپ کی ٹائپنگ کی غلطیاں بہت ہو رہی ہیں ۔۔۔ بندہ بعض دفعہ تو آپ کی باتوں کے مفہوم سمجھنے سے بھی قاصر رہا
یہاں کا ایڈیٹر بہت ''سلو'' ہے ... اس پر ایک لفظ کو ٹائپ کرتے کرتے ٹائم لگتا ہے . اب کسی اور جگہ سے لکھ کر ادھر پیسٹ کروں گی۔۔
 

نایاب

لائبریرین
عمر کے اس حصے میں ہوں جہان خواہشات کا گلا گھونٹ کر قبر میں پاؤں لٹکانے پڑتے ہیں ... ہماری تصویر ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم اس عمر میں بھی خوبصورت ہیں ..



10968477_10206214988523875_8559724514148902400_n.jpg
ماشاءاللہ
اللہ سوہنا سدا اپنی امان میں رکھے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس " پرنور " چہرے کی لکیروں میں چھپی ہے ماضی کی مکمل داستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسے چہروں کی تلاوت کرنا بلاشک حقیقت کو پا لینا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 

نایاب

لائبریرین
آپ کی ٹائپنگ کی غلطیاں بہت ہو رہی ہیں ۔۔۔ بندہ بعض دفعہ تو آپ کی باتوں کے مفہوم سمجھنے سے بھی قاصر رہا
درست کہا محترم متلاشی بھائی
پہلے پہل بہت جھنجھلاہٹ ہوتی تھی ۔ غصہ آتا تھا اکتاہٹ ہوتی تھی محترم بٹیا کی تحریر کو پڑھتے
کہیں صیغہ کہیں املاء کی غلطی جملے کو مجہول بنا دیتی تھی ۔ کچھ سمجھ نہ آتا تھا کہ آخر " کہا کیا ہے "
اب یہ آگہی ہوچکی کہ " انگلش " میڈیم سکول میں سیکھی ہے " اردو " اب " اردو زباں تو آئے گی آتے آتے "
بہت دعائیں
 

نور وجدان

لائبریرین
زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشاءاللہ
قہقہوں کی برسات ہمراہ لیئے کیا خوب کیا تحریر " زندگی کے چار دن کا حال "
املا کی غلطیوں کو الگ رکھتے بلاشبہ خواب رواں دواں تحریر ۔۔۔۔۔
" تجسس " عجب دنیا کی تلاش میں یونہی محو کر دیتا ہے
کبھی اعداد کے بکھیڑے سجا
کبھی نقش و زائچہ بنا
کبھی ہاتھ کی لکیروں میں الجھ
کبھی ماتھے پہ لکھی تحریر پڑھنے کی کوشش میں مصروف رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آخر تھک ہار کر یہ مان کر کہ " اپنی ذات سے عشق ہے سچا " خود کو پڑھنے لگتا ہے ۔۔۔۔
خود کو پڑھ لیتا ہے تو آگہی ملتی ہے کہ " میرے نام میں میرے ہاتھ کی لکیروں میرے ماتھے کی تحریروں " میں " بیاں " کیا ہے ؟
اور جو نہیں ہوتے مستقل مزاج وہ " چند حروف چند عدد چند لکیروں " کو پکڑ
اپنی آنکھ کان کھلے رکھتے آس پاس کے لوگوں کی گفتگو سنتے اس سے نتائج اخذ کرتے
کھولے رکھتے ہیں ماضی و مستقبل کی کتاب ۔۔ حال سے انجان
بہت خوبصورت تحریر بہت سی دعاؤں بھری داد
اس کو سمجھنے میں دن لگیں گے ... گہری گہری باتیں اتنے ننھے سے دماغ میں کہاں آتی ہیں ........................ حال .. حال کا محرم کون...؟
فکر تو ماضی اور مستقبل کی ہوتی ...........
اس کو لکھتے ہوئے صرف و صرف پرانی شوخیاں تھیں
اور کچھ اور بھی جن کو شاید شریک کروں
مگر وہی املاء
مگر کیا ہے کہ ازلی ڈھیٹ ہوں
 

نور وجدان

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ سوہنا سدا اپنی امان میں رکھے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس " پرنور " چہرے کی لکیروں میں چھپی ہے ماضی کی مکمل داستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسے چہروں کی تلاوت کرنا بلاشک حقیقت کو پا لینا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
یہ چہرہ تو یہیں کہیں کی داستان ہے .. فلاحی کاموں میں مشغول
 

نور وجدان

لائبریرین
درست کہا محترم متلاشی بھائی
پہلے پہل بہت جھنجھلاہٹ ہوتی تھی ۔ غصہ آتا تھا اکتاہٹ ہوتی تھی محترم بٹیا کی تحریر کو پڑھتے
کہیں صیغہ کہیں املاء کی غلطی جملے کو مجہول بنا دیتی تھی ۔ کچھ سمجھ نہ آتا تھا کہ آخر " کہا کیا ہے "
اب یہ آگہی ہوچکی کہ " انگلش " میڈیم سکول میں سیکھی ہے " اردو " اب " اردو زباں تو آئے گی آتے آتے "
بہت دعائیں
اتنا بڑا طعنہ
شرمندہ کیا کیا
پانی پانی کیا کیا
پانی میں ڈبو دیا
.........................
ہماری آنکھ سے آنسو رواں کہ کس کو کہیں دل کا بیاں
نہ جانے کب آئے گی یہ زباں
کہ لوگ کرتے ہیں غصہ یہاں
ہم اب جائیں تو جائیں کہاں
 
جی ! جناب ...........ہم باقاعدہ شادیوں میں بطور پروفیشنل فوٹو گرافر کے جاتے ہیں ... یہ اور بات ہے کہ کبھی غرور نہیں کیا
تو اس آنٹی کو علم ہے کہ آپ نے پرفیشنل فوٹوگرافر ہونے کا فائدہ اٹھا کر ان کی تصویر یہاں پوسٹ کر دی؟
 

نور وجدان

لائبریرین
تو اس آنٹی کو علم ہے کہ آپ نے پرفیشنل فوٹوگرافر ہونے کا فائدہ اٹھا کر ان کی تصویر یہاں پوسٹ کر دی؟
جی ! مگر ہم خود ہی ''آنٹی ہیں .... کہ تو رہے ہیں ننھے دلارے !
ہم قبر میں پاؤں ڈالے بیٹھے ہیں ..........
ہائے ! لوگ!
بیٹا ..ایک نصیحت کرتی ہوں ...قبر میں جانے سے پہلے..........
قران پاک میں سورۃ الحجرات میں ہے
ولا تجسسو
تجسس نہ کرو..
ننھے میاں..،،،،،،،،.بزرگوں کی بات کو گرہ سے پکڑ لے ... تیری راہیں کھل جائیں گی
 

فاتح

لائبریرین
زبردست۔ مزا آیا۔ بچپن میں پامسٹری کی ایک دو کتب پڑھ کر ہم نے بھی سب گھر والوں اور دوستوں کی ہتھیلیوں کے پرنٹس کا ایک رجسٹر بنا رکھا تھا لیکن یہ زیادہ عرصہ چلا نہیں۔
 
Top