ناراضی معاف میری تھوڑی مصروفیت ہے میں جلد ہی فراغت حاصل کر کے ترجمہ پیش خدمت کرتا ہوں۔جی ضرور پیش فرمائیے!
یہ آم والا آم نہیں بلکہ عام والا عام ہےیعنی یہ آم (جیسی میٹھی) بات ہے ۔
اب اتنا تو معلوم ہی ہے بھائی ۔ آپ میرے سمائلی کا ادراک کر سکے جنہیں میں نے قوسین میں قید کیا تھا ویسے بھی انگریزی ترجمہ ساتھ موجود ہے ۔یہ آم والا آم نہیں بلکہ عام والا عام ہےمطلب یہ بات تو زمانے میں سبھی جانتے ہیں۔