تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

محب علوی نے 'پائتھون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 28, 2012

  1. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    مم میں ذرا واپس آتا ہوں۔ ذرا سست طالب علم ہوں۔ نام نہ خارج کریں۔ :unsure:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    محب علوی کیا یہاں Programming Paradigms کے بارے میں بھی تجاویز و مشورے لیے جا سکتے ہیں؟ یا صرف پائتھون کے بارے میں ہی سوال جواب ہوں گے؟
     
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بالکل نہیں ، گنتی کے بندے ہیں ان میں بھی کانٹ چھانٹ کی تو کلاس ہی بند کرنی پڑ جائے گی ۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بالکل ہو سکتا ہے مگر اگر بات اگر تھوڑا ہٹ جائے تو الگ دھاگہ کھولا جا سکتا ہے۔ کوئی قید نہیں کہ پائتھون کا دھاگہ چل رہا ہے تو کسی اور موضوع یا تکنیک پر بات نہیں ہو سکتی۔

    میں خود SQL پر ایک دھاگہ پہلے کھول چکا ہوں۔ تھوڑا بہت ذکر کہیں Data warehousing کا بھی کیا ہے۔

    BI پر جلد ایک دھاگہ کھولنے کا ارادہ ہے۔

    اس کے علاوہ big data پر بھی انشاءللہ بات ہوگی۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  5. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تو پھر Programming Paradigms پر کب اور کہاں دھاگہ کھول رہے ہیں۔
    میں یہ اسرار اس لیے کر رہا ہوں کہ پروگرامنگ کی فیلڈ کو تو ابھی دور سے ہی دیکھا ہے اس لیے اس کی بیسک چیزوں کے بارے میں پڑھنا چاہتا ہوں اور پروگرامنگ کنسیپٹ بھی کلیئر کرنا چاہتا ہوں۔ یہ چیزیں کلیئر ہو جائیں تو پھر امید کرتا ہوں کہ تھوڑی بہت سوجھ بوجھ رکھ پاؤں گا۔
     
  6. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اس پر ابھی میں دھاگہ نہیں کھول سکتا کیونکہ یہ ایک محنت طلب کام ہوگا اور بنیادی موضوعات سے آگے کی چیز ہے۔ اگر آپ ایک زبان سیکھ لیں تو آپ کے بہت سے شکوک اور ابہام دور ہو جاتے ہیں۔ دوسرا
    Programming Paradigms کی تعداد اچھی خاصی ہے اور ضروری نہیں کہ آپ کا واسطہ دو تین سے زیادہ سے پڑے۔ ایسا بھی ہوتا ہےکہ ایک دو ہی کی ضرورت پڑتی ہے۔ بہت دفعہ ایسا ہوگا کہ آپ کسی مخصوص ​
    Programming Paradigms کے تحت کام کر رہے ہوں گے اور آپ کو اس کا نام معلوم نہیں ہوگا۔ اس پر اتنا زور دینے کی میرے خیال میں ضرورت نہیں۔ ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,643
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    :hurryup::)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,643
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    السلام علیکم،

    محب علوی بھیا۔۔۔۔! یہ بتائیے کہ پائتھون کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے اور سب سے زیادہ کارآمد Modules کون کون سے ہیں۔

    جیسا کہ آپ نے بتایا کہ Modules میں ہم اپنے فنکشن اور ویری ایبل بنا کر ذخیرہ کر سکتے ہیں تو پھر انہیں کال کرنے کے لئے کیا وہی ڈاٹ میتھڈ ہی استعمال ہوگا۔ فنکشن کو کیسے کال کیا جا سکے گا اور متغیر کو کیسے؟

    دوسری بات یہ کہ جب پائتھون کی کوئی فائل براہِ راست کھولی جائے تو وہ کمانڈ لائن موڈ پر کھلتی ہے، اس کا ڈیفالٹ پروگرام GUI موڈ پر کیسے کیا جائے کہ وہ ڈبل کلک پر ڈائریکٹ پائتھون شیل میں کھلے؟؟؟؟
     
  9. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس لڑی میں
    پائتھون والی لڑی کا لنک بھی دے دیں
     
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,643
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    پہلا لنک یہ ہے۔

    اس کے علاوہ پروگرامنگ کا ذمرہ دیکھیے۔
     
  11. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جی شکریہ لیکن اس کو پہلے مراسلے میں ہونا چاہیے تاکہ پہلا مراسلہ پڑتے ہی وہاں پہنچ جائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    کلاس اتنا آگے جا چکی ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ اگلے سمیسڑ میں جوائن کرنا پڑے گا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,643
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    چلیے جیسے آپ کی خوشی !

    دراصل ہم سب سے آخری بینچ پر اکیلے بیٹھے ہوئے ہیں ۔ اس لئے آپ کو پھر سے دعوتِ پائتھون دی تھی۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    یو کین اسٹئے ود می بھیا
    میں نے بھی آج ہی جوائن کیا ہے:p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  15. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    میں بھی آجاؤن عثمان بھیا کے ساتھ:laugh:
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,643
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    عثمان بھیا اب تو آپ آہی جایئے۔۔۔ خوب گزرے گی۔۔۔۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,643
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    آپ کے لئے تو کمرہ ہی الگ بنا دیا گیا ہے، وہیں عثمان بھیا کو بھی پکڑ کر بٹھا لیجے۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  18. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    پائتھون سے تو مجھے ڈر ہی لگے ہے۔ موقع پا کر ہی میں آخری بنچ سے نیویں نیویں ہو کر بیرونی دروازہ کا رخ کروں گا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    بس پھر اکھٹے ہی فیل ہونگے۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    آپ بھی ساتھ آ جائیں ناں
    ایک تو ایسا ہو ناں جس کو کچھ نہ کچھ سمجھ ہو
     

اس صفحے کی تشہیر