تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

محمداحمد

لائبریرین
ہیں!! :eek:
دیکھیں احمد بھائی بہنوں کی سستی۔۔ بھائی کو پلانے کی بجائے فرمائشی ٹولہ :cautious:

بھیا ! کافی بنانا ہر کسی کو کہاں آتی۔ :) آپ نے دیکھا نہیں تھا کچن کارنر میں جو تصویریں کسی نے لگائیں تھیں، وہ مصالحہ ٹی وی کی لگ رہی تھیں۔ :D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھیا ! کافی بنانا ہر کسی کو کہاں آتی۔ :) آپ نے دیکھا نہیں تھا کچن کارنر میں جو تصویریں کسی نے لگائیں تھیں، وہ مصالحہ ٹی وی کی لگ رہی تھیں۔ :D
پتہ نہیں۔۔۔:ROFLMAO: سنا ہے کوئی بزرگ ہو گیا ہے اپنی بہن کا نکما پن دور کرتے کرتے :laugh:
 
Top