تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

مقدس

لائبریرین
آپ نے آج تک کچھ نہیں کہا۔۔ :) آپ بس لکھتی ہیں۔ :)

ہاتھ ہلکا رکھا ہے۔ پر وزن بڑھنے سے وہ بھی وزنی ہو گیا ہے۔ :p
لکھتی بھی کہاں ہوں
ایک بھیا لکھتی ہوں اور لوگ ڈانٹنا شروع کر دیتے ہیں کہ کیا بھیا بھیا کی رٹ لگائی ہے:)
 
محمداحمد

لائبریرین
لکھتی بھی کہاں ہوں
ایک بھیا لکھتی ہوں اور لوگ ڈانٹنا شروع کر دیتے ہیں کہ کیا بھیا بھیا کی رٹ لگائی ہے:)

ارے وہ کون ہے جو ہماری گڑیا کو ڈانٹ رہا ہے۔ شاید وہ معصوم ہماری گڑیا کو جانتا نہیں ہے کہ اس کا انجام کیا ہونا ہے۔ :p
 
مقدس

لائبریرین
ارے کیوں نہیں ہم کیوں معصوم نہیں۔

ہمارا اوتار دیکھیے کس معصومیت سے بند دیوار میں سے دریچہء امکان روشن کئے بیٹھے ہیں۔ :D
آپ کے اوتار میں جو بچہ ہے ناں وہ سوچ رہا ہے کہ کاش دیواروں پر لکھنے والا مجھے مل جائے اس کو ڈرائنگ کرنا سیکھا دوں گا :rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے وہ کون ہے جو ہماری گڑیا کو ڈانٹ رہا ہے۔ شاید وہ معصوم ہماری گڑیا کو جانتا نہیں ہے کہ اس کا انجام کیا ہونا ہے۔ :p
وہ بیچارہ اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے۔ :ROFLMAO:

آپ کے اوتار میں جو بچہ ہے ناں وہ سوچ رہا ہے کہ کاش دیواروں پر لکھنے والا مجھے مل جائے اس کو ڈرائنگ کرنا سیکھا دوں گا :rollingonthefloor:
بڑا کوئی شیطانی بچہ ہے :laugh:
 
Top