تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

محمداحمد

لائبریرین
چھٹیاں کیسی جا رہی ہیں دوستوں کی۔

چھٹیوں میں گپ شپ پر تو کوئی پابندی نہیں ہے۔ پھر یہاں سناٹا کیوں ہے۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
چھٹیاں کیسی جا رہی ہیں دوستوں کی۔

چھٹیوں میں گپ شپ پر تو کوئی پابندی نہیں ہے۔ پھر یہاں سناٹا کیوں ہے۔ :)
سر جی آپ کو معلوم ہے کہ جب سکول میں چھٹیاں ہوتی ہیں تو کھیل کے میدان بھی جو سکول کی حدود میں ہوں سنسان ہو جاتے ہیں :)
 
محمداحمد

لائبریرین
سر جی آپ کو معلوم ہے کہ جب سکول میں چھٹیاں ہوتی ہیں تو کھیل کے میدان بھی جو سکول کی حدود میں ہوں سنسان ہو جاتے ہیں :)

لاجواب کردیا بھیا آپ نے۔

ایسی باتیں سرِ عام نہیں کہتے۔ آپ کو بلال کا تو پتہ ہی ہے نا۔

اور مس پائتھون بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔ :D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
Top