میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکلتا ہوا۔ رات ابھی باقی ہے، بات ابھی باقی ہے۔
علی وقار محفلین نومبر 13، 2022 #421 شمشاد نے کہا: میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکلتا ہوا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رات ابھی باقی ہے، بات ابھی باقی ہے۔
شمشاد نے کہا: میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکلتا ہوا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رات ابھی باقی ہے، بات ابھی باقی ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2022 #422 84 پر 4 آؤٹ Harry Brook c Shaheen Shah Afridi b Shadab Khan 20 (23b 1x4 0x6 ) SR: 86.95
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2022 #424 انگلینڈ 15 اوور 97 اسکور 4 آؤٹ Current RR: 6.46 • Required RR: 8.20
محمد تابش صدیقی محفلین نومبر 13، 2022 #427 اب نتیجہ کچھ بھی ہو تم جیتو یا ہارو سنو! ہمیں تم سے پیار ہے قوم کو تو یہاں تک پہنچنے کا بھی یقین نہیں تھا
اب نتیجہ کچھ بھی ہو تم جیتو یا ہارو سنو! ہمیں تم سے پیار ہے قوم کو تو یہاں تک پہنچنے کا بھی یقین نہیں تھا
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2022 #428 جہاں وکٹ لینی چاہیے تھی وہاں اسکور دے رہے ہیں۔ محمد وسیم دو گیندوں پر دوچوکے لگوا بیٹھا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2022 #430 اچھا بھلا میچ ہاتھ میں آ گیا تھا، ان دو اووروں نے میچ ہروا دینا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2022 #431 انگلینڈ 17 اوور 126 اسکور 4 آؤٹ CRR: 7.41 • RRR: 4.00 • Need 12 from 18b
گُلِ یاسمیں لائبریرین نومبر 13، 2022 #432 گُلِ یاسمیں نے کہا: امید باقی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹوٹتی نظر آ رہی مگر ہم تو سب کی خوشی میں خوش رہنے والے۔
گُلِ یاسمیں نے کہا: امید باقی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹوٹتی نظر آ رہی مگر ہم تو سب کی خوشی میں خوش رہنے والے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2022 #435 132پر 5 آؤٹ Moeen Ali b Mohammad Wasim 19 (12b 3x4 0x6 ) SR: 158.33
سیما علی لائبریرین نومبر 13، 2022 #438 سید عاطف علی نے کہا: بہر حال کسی حد تک اچھی فائٹ تو کی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر ہے کچھ تو کیا
سید عاطف علی نے کہا: بہر حال کسی حد تک اچھی فائٹ تو کی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر ہے کچھ تو کیا
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2022 #440 کوئی بات نہیں، لڑ کر ہارے ہیں، کوئی افسوس نہیں۔ یہ نہیں کہ انڈیا کی طرح یکطرفہ میچ کھیلا ہے۔