ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

شمشاد

لائبریرین
آج کے میچ کاپاکستانی سکواڈ :
بابر اعظم، محمد رضون، محمد حارث، شان مسعود، افتخار احمد، محمد نواز، شاداب خان، محمد وسیم، نسیم شاہ، حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ کی ٹیم کا اسکواڈ
Jos Buttler (capt & wk), 2 Alex Hales, 3 Phil Salt, 4 Ben Stokes, 5 Harry Brook, 6 Liam Livingstone, 7 Moeen Ali, 8 Sam Curran, 9 Chris Woakes, 10 Chris Jordan, 11 Adil Rashid.
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آج کے میچ کاپاکستانی سکواڈ :
بابر اعظم، محمد رضون، محمد حارث، شان مسعود، افتخار احمد، محمد نواز، شاداب خان، محمد وسیم، نسیم شاہ، حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی
پہلے چار کھلاڑیوں کے سوا سب بالنگ کرتے ہیں۔ اور آخری چار کے سوا سب اچھی بلے بازی کرتے ہیں۔
 
Top