ٹی وی اینکرز ۔ از ۔۔۔ محمد احمد

محمداحمد

لائبریرین
ٹی وی اینکرز

وہ مرے دوست تھے یا دشمن تھے
میری بے چارگی پہ روتے تھے
غم غلط ہو گیا مرا آخر!

محمد احمدؔ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top