ٹھنڈی تاثیر والی سبزیاں؟

پہلے کرا کے آرام سے بیٹھ کر کھانا چاہیے کھاتے وقت کوئی دوسری ٹینشن نہیں ہو گی نا :grin:
فوری افاقے کیلئے ضروری ہے کہ ٹینڈے کھاتے ہی ٹنڈ کرواکر فوراّ اولے پڑوانے چاہئیں۔۔اگر برف کے اولے نہ دستیاب ہوں تو کھانے والے اولے (یعنی آملے) بھی استعمال کئے جاسکتے ہیں۔۔۔اسی لئے کہا گیا ہے کہ سیانوں کا کہا اور اولوں کا کھایا، بڑھاپے تک کام آتا ہے:D
 

عسکری

معطل
فوری افاقے کیلئے ضروری ہے کہ ٹینڈے کھاتے ہی ٹنڈ کرواکر فوراّ اولے پڑوانے چاہئیں۔۔اگر برف کے اولے نہ دستیاب ہوں تو کھانے والے اولے (یعنی آملے) بھی استعمال کئے جاسکتے ہیں۔۔۔ اسی لئے کہا گیا ہے کہ سیانوں کا کہا اور اولوں کا کھایا، بڑھاپے تک کام آتا ہے:D
میرے پاس بارہ لاشوں کو سٹور کرنے کی جگہ ہے جو منفی درجہ حرارت رکھتی ہے اس مین سے ایک مین لیٹ جاؤں کھا کے ؟
images
 

بھلکڑ

لائبریرین
فٹ جا رہی ہے میں اپنی مشقوں پر مکمل طور پر عمل کر رہا ہوں اور خوب پسینہ بہا رہا ہوں شام کو :grin:
نہیں نہیں یہ پریکٹس نہیں سرکار ۔۔۔۔۔۔۔اور بیلنس ہے اس وقت موبائل میں۔۔۔۔۔

واقعی ہی بھلکڑ ہے تو ۔۔۔۔۔۔عسکری کے پاس بیلنس نہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔:)
 

انتہا

محفلین
بھائی جی رمضان شریف آ رہے ہیں، اس کی پریکٹس ابھی سے شروع کر دیجیے۔ ہر ہفتے دو روزے پیر اور جمعرات کے رکھ لیا کیجیے اور اگر چاند کی 13،14اور 15 کی بھی توفیق ہو جائے تو یہ جسم کے ساتھ ساتھ دل کی چربی پگھلنے میں بھی مؤثر رہے گا۔
 
Top