ٹوٹ بٹوٹ نے بین بجائی چوہے شور مچاتے آئے مینڈک بھی ٹرّاتے آئے ٹوٹ بٹوٹ نے بین بجائی کوّا، کوئل، مینا، مور تیتر، تلیر، چیل، چکور سب نے مل کر دھوم مچائی ٹوٹ بٹوٹ نے بین بجائی اپنے اور پڑوسی ناچے کنچڑے، مالی، گھوسی ناچے ناچے درزی،...