ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا ہار گیا۔

انگلینڈ نے ان کی صحیح کی ہوا نکال دی۔

انگلینڈ پہلی دفعہ ورلڈ چیمپئن
 

وجی

لائبریرین
کل عامر خان نے کل اپنی فائیٹ جیت کر اپنا ٹائٹل برقرار رکھا
اور آج برطانیوی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ جیت لیا
 

خوشی

محفلین
ابھی کھا رہی تھی تو آپ دونوں کے میسج پڑھے اب جتنا رہ گیا ھےا تن اہی پیش ھے باقی پھر سہی
اب تو گلہ نہیں فہیم جی

snapshot20091221.jpg
[/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
 
Top