عید کے روز میں سبکو فون کرنے والی ہوں ۔ ۔۔ ۔
شمشاد ص ،۔ ۔بھابھی
ماورہ ،۔۔ ۔( میرے فون کا انتظار کرنا )
سارہ ۔ ۔۔ ۔ (میں ایس ایم ایس نہیں فون کروں گی انتظار کرنا اور میرے لئیے جو کچھ کھاؤں گی رکھنا میرا حصہ )
ضبط ۔ ۔۔ ۔(فون )
حجاب فون کروں گی۔ ایم ایس نہیں
فرحت ۔۔ ۔ ۔۔(فون)
سہیلی ۔ ۔۔ ۔
آفکورس
شگفتہ میرے فون کا انتظار کئجیے گا انشااللہ عید کی شام ۔ ۔۔ آہی جائے گا سوئیے گا مت
،۔۔۔
رضوان ۔ ۔ عید قریب آرہی ہے ۔
زکریا ۔۔ ۔ آپ اپنی عید پارٹی سے فری ہولیں ۔
انکل اعجاز سلام ۔۔ ۔ ( بہت دن ہوئے آپ اور آنٹی سے بات ہوئے ۔ )
دوست بھیا ۔ ۔۔ ۔ آپکا نمبر وہی ہے نا جو میرے پاس تھا
بدل تو نہیں گیا ؟
چھوٹے بھیا ۔ ۔۔
( آپکے تو میں کان کھینچوں گی فون پر سے ہی کہ ابھی تک آپ کا نیٹ کنکشن نہیں لگا 
بڑے بھیا ۔ ۔ ۔ انشااللہ آپ سے بھی بات ہوتی ہے ۔
فہیم ۔۔۔ دھیان رکھنا عید والے دن میرا فون آئے گا
اب کی بار پیچھے سے مجھے ٹریفک کا شور بلکل سنائی نا دے ۔
اور جس جس نے مجھے نمبر دینا ہے دے لو ۔۔ ۔ ۔ عید مبارک لے لو ۔۔ ۔ ۔
شمشاد ص ،۔ ۔بھابھی
ماورہ ،۔۔ ۔( میرے فون کا انتظار کرنا )
سارہ ۔ ۔۔ ۔ (میں ایس ایم ایس نہیں فون کروں گی انتظار کرنا اور میرے لئیے جو کچھ کھاؤں گی رکھنا میرا حصہ )
ضبط ۔ ۔۔ ۔(فون )
حجاب فون کروں گی۔ ایم ایس نہیں
فرحت ۔۔ ۔ ۔۔(فون)
سہیلی ۔ ۔۔ ۔
آفکورس شگفتہ میرے فون کا انتظار کئجیے گا انشااللہ عید کی شام ۔ ۔۔ آہی جائے گا سوئیے گا مت
،۔۔۔رضوان ۔ ۔ عید قریب آرہی ہے ۔

زکریا ۔۔ ۔ آپ اپنی عید پارٹی سے فری ہولیں ۔
انکل اعجاز سلام ۔۔ ۔ ( بہت دن ہوئے آپ اور آنٹی سے بات ہوئے ۔ )
دوست بھیا ۔ ۔۔ ۔ آپکا نمبر وہی ہے نا جو میرے پاس تھا
چھوٹے بھیا ۔ ۔۔
بڑے بھیا ۔ ۔ ۔ انشااللہ آپ سے بھی بات ہوتی ہے ۔
فہیم ۔۔۔ دھیان رکھنا عید والے دن میرا فون آئے گا
اب کی بار پیچھے سے مجھے ٹریفک کا شور بلکل سنائی نا دے ۔اور جس جس نے مجھے نمبر دینا ہے دے لو ۔۔ ۔ ۔ عید مبارک لے لو ۔۔ ۔ ۔