مبارکباد ٹرن ٹرن عید مبارک ۔ ۔ ۔

فرحت کیانی

لائبریرین
zzzbbbbnnnn.gif
اب یہ سازش آپکو آئے دن نظر آیا کرے گی کہ اب شگفتہ سے بات چیت ہوا کرے گی تو اچانک ۔ ۔ ۔۔ پتا ہی نہیں چلنا کرنا آپکو کہ یہ ہوا کیا ہے کہ باتیں کرتے کرتے اک دم شگفتہ غائیب
zzzbbbbnnnn.gif

میں تو اب عادی ہوچکی ہوں اس سازش کی جو کبھی لوڈ شیڈینگ کی ہوتی ہے ، تو کبھی اچانک کمپیوٹر ڈی / سی ۔۔ ۔ تو کبھی شگفتہ کی نیند ۔
zzzbbbbnnnn.gif
سو میں اب یوز ٹو ہوچکی ،
شگفتہ کہتی ہیں ایک منٹ میں آئی ۔ ۔۔۔ اور وہ ایک منٹ بیس پچیس منٹ سے پہلے نہیں ،
:( شگفتہ نے دیکھ پڑھ لیا تو کہیں مجھے مار ہی نہ پڑجائے کہ انکی سازشوں سے آپکو آگاہی کر رہی ہوں

ویسے کل گھنٹے ، دو گھنٹے تو بات ہو ہی گئی ،۔ بعد میں میں آپ دونوں کو چھوڑ کر اٹھی کہ اب آپ دونوں بھی ذرا گپیں لگائیے ۔ مگر اب پتا نہیں شگفتہ کی شاید لوڈ شیڈینگ ہوگئی ہو :confused: کچھ کہہ نہیں سکتی ۔ :grin:
:ہی ہی: :ہی ہی: اس سمری میں باقی معلومات بھی شامل کر لیں تو اچھا خاصا مضمون بن سکتا ہے۔۔:ڈ شگفتہ کہاں ہیں؟
 
تیشہ

محفلین
:ہی ہی: :ہی ہی: اس سمری میں باقی معلومات بھی شامل کر لیں تو اچھا خاصا مضمون بن سکتا ہے۔۔:ڈ شگفتہ کہاں ہیں؟

zzzbbbbnnnn.gif
نہیں پتا کہاں ہیں کل اسوقت بات ہورہی تھی کہہ کر گئیں کہ بوچھی ایک منٹ ۔ ۔ میں آئی آپ ہیں ناں ۔۔
میں نے کہا ہاں ہوں ۔ ۔۔ اور پھر وہ ایک منٹ واپس نہیں آیا مڑ کے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
نا شگفتہ آئیں ۔ ۔ نا انکا کچھ پتا چلا ۔۔۔
( :grin: میرے خیال میں یہ شگفتہ کی نظر سے اوجھل ہے کہ میں کیا بتا رہی ہوں
zzzbbbbnnnn.gif

ورنہ شگفتہ پہنچ ہی آتیں شاید اس تھریڈ پر ،۔۔ ۔
 
مشکل ہے۔۔کیونکہ شگفتہ گئیں کچن میں۔۔۔کیک بنتے اور آتے آتے اس دھاگے میں ایک اور صفحے کا اضافہ ہو چکا ہو گا :ڈ
 
تیشہ

محفلین
:eek: فرحت شگفتہ تو آج دوپہر کو ہی کیک بنا کر لگا گئیں ہیں آپ نے شگفتہ کا انٹرویو والا تھریڈ پر نظر نہیں ڈالی ابھی :grin::grin: فورا وہاں پر پہنچئیے ۔

sssss.gif
 
Top