ُُParched in the Rain

سیما علی

لائبریرین
:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:You absolutely got it right!!. . Love is all we are here for... It rules the world... It really does​
Rainy season is also a romantic season ۔
The rain really does ‘help’​

جو بارش کی تمنا ہے ، تو اِن آنکھوں میں آ بیٹھو!!!!
وہ برسوں میں کہیں برسیں ، یہ برسوں سے برستی ہیں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ نظم ابھی ابھی پڑھی ۔ اور کچھ گھن گرج کی آواز ساتھ ساتھ سنائی دینے لگی ۔
کھڑکی کھولی تو گرج کے ساتھ چمک بھی دکھائی دی لیکن سب خشک ۔ دل بھی ریاض کے پیاسے صحرا بھی شاید اس نظم سے سیراب ہو رہا تھا کہ دوبارہ کھڑکی کھول دی ۔
اب بارش پینتالیس کی ڈگری سے ہو تی ہوتی تقریبا 10 ڈگری پر آگئی ہے اتنی تیز ہوا اور بارش ۔ ۔ ۔
یہ نظم گویا کسی حقیقت کا ترانہ گا رہی ہے ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی صاحب ہمارے بغیر جرمنی گئے تھے تو ان کی یاد میں لکھی تھی ۔
خوبصورت نظم ، خوبصورت اور مسحورکن کیفیت میں ڈوبے الفاظ۔
جذبوں میں شدت ہو تو الفاظ بھی بھیگنے لگتے ہیں بن بادل برسات کے جیسے۔

داد قبول کیجئیے صابرہ آپا۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
یہ نظم ابھی ابھی پڑھی ۔ اور کچھ گھن گرج کی آواز ساتھ ساتھ سنائی دینے لگی ۔
کھڑکی کھولی تو گرج کے ساتھ چمک بھی دکھائی دی لیکن سب خشک ۔ دل بھی ریاض کے پیاسے صحرا بھی شاید اس نظم سے سیراب ہو رہا تھا کہ دوبارہ کھڑکی کھول دی ۔
اب بارش پینتالیس کی ڈگری سے ہو تی ہوتی تقریبا 10 ڈگری پر آگئی ہے اتنی تیز ہوا اور بارش ۔ ۔ ۔
یہ نظم گویا کسی حقیقت کا ترانہ گا رہی ہے ۔
شاعر کتنے حساس ہوتے ہیں! جو باتیں ایک عام فرد کے لیے کچھ بھی اہمیت نہ رکھتی ہوں وہ ان کے لیے کیسے کیسے در وا کر دیتی ہیں ۔ ۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
خوبصورت نظم ، خوبصورت اور مسحورکن کیفیت میں ڈوبے الفاظ۔
جذبوں میں شدت ہو تو الفاظ بھی بھیگنے لگتے ہیں بن بادل برسات کے جیسے۔

داد قبول کیجئیے صابرہ آپا۔
شکریہ ۔ ۔
آدھی شاعرہ تو آپ ہیں! مان لیجیے ۔ ۔ :LOL:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شکریہ ۔ ۔
آدھی شاعرہ تو آپ ہیں! مان لیجیے ۔ ۔ :LOL:
ہم بس "گُل " ہیں۔۔۔ رنگ بھی اور مہک بھی۔ مگر ساتھ خار بھی۔ باقی جو ہم نے لکھا اس سے نہ آدھی نہ چوتھائی شاعرہ ہونا ثابت ہوتا ہے۔ وہ سب تو ان جذبوں کی دین ہوتی ہے جو کسی کے لئے کسی ایک کو "کُل" بنا دیں۔ :ROFLMAO:
 
الفاظ بھی بھیگنے لگتے ہیں بن بادل برسات کے جیسے۔

ایسے الفاظ اور تشبیہات عام طور پر شاعر وغیرہ استعمال کرتے ہیں ۔ ۔ :D
 
اور خاص طور پر محبت کرنے والے۔۔۔۔ جن کے کانوں میں پھول کی پتیوں کی سرسراہٹ بھی کسی کی سرگوشیاں لگیں۔

ہم ٹھنڈا پانی پی آئیں صابرہ آپا۔ :rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت زبردست۔۔۔۔۔ آگہی کی پیاس بجھانے کو تو سمندروں کا بھی پانی کم پڑے۔۔۔ سو سراب عذاب سہی مگر بہت سارے عذابوں سے بچائے رکھتے ہیں۔
 
دیکھا ہم بھی آدھے ڈاکٹر ہیں ۔ بغیر نبض کے مرض پہچان لیا ۔ ۔:D
کیونکہ ہم بھی اس مرض کا شکار ہیں ۔ ۔:p
چلیں بھئی شب بخیر ۔ ۔ آج تو تھکن سے برا حال ہو چکا ہے ۔ :in-love::in-love::in-love:
 
Top