تعارف ٍقطرہِ دل را یکے گوہر فتاد

سخنوارانِ ادب کو السلام علیکم!
اردو کا قدردان ہونے کے ناطے اس حسیں محفل میں شمولیت کی کہ
گیسوئے اردو ابھی منّت پذیرِ شانہ ہے
شمع یہ سودائیِ دل سوزئ پروانہ ہے۔
 
KwULv.png
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top