"و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

الف عین

لائبریرین
میرے خیال میں اس کو بھی حروف تہجی سے چلایا جائے۔ الف بے پے کی ترتیب میں۔
الف سے آب و گِل۔۔ آب و دانہ ہو چکا ہے۔
ایک بات کا اور خیال رہے۔ ’و‘ کو بطور لفظ تائپ کیا جائے، یعنی و سے پہلے اور بعد میں سپیس بھی تائپ کی جائے، ورنہ اگر پھر لغت کے لئے الفاظ یہاں سے جمع کیے گئے تو ’شعروشاعری‘ ایک لفظ بن جائے گا۔
اب اگر میری بات قبول کی جائے تو
ب
سے
 
محمد وارث

اچھا خیال ہے اعجاز صاحب، حروفِ تہجی سے اگر چلائیں تو زیادہ بہتر ہے۔

ب سے

بود و باش
 
شمشاد

لائبریرین
حروف تہجی سے تو بہت مشکل ہو جائے گا۔
لیکن کیا کریں اعجاز بھائی کی تجویز کے آگے [blink]پس و پیش[/blink] بھی نہیں چلتی۔
 
Top