کامران عاشر
محفلین
امکان غالب ہے کہ کزن ہی ہوں گی تو ماموں خالہ وغیرہ کے گھر جانے کے لئے بہانے کی کیا ضرورت۔
جب منگنی ہو چکی ہو تو بہانے سے بھی جانا معیوب سمجھا جاتا ہے
امکان غالب ہے کہ کزن ہی ہوں گی تو ماموں خالہ وغیرہ کے گھر جانے کے لئے بہانے کی کیا ضرورت۔
آپ کی منگیتر ملائشیا میں ہیں؟ یا اڑ کر جانے کا ارادہ ہے؟جب منگنی ہو چکی ہو تو بہانے سے بھی جانا معیوب سمجھا جاتا ہے
مریضِ عشق پر رحمت خدا کیآپ تو مریضِ عشق ہیں کچھ علاج ہی کروا لیں اس اتوار کو۔
آپ کی منگیتر ملائشیا میں ہیں؟ یا اڑ کر جانے کا ارادہ ہے؟
14 فروری کو تو اچھا خاصا مہنگا علاج ہوتا ہے۔مریضِ عشق پر رحمت خدا کی
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
عشق میں فائدے نقصان کا نہیں سوچا کرتے۔وہ تو پاکستان میں ہی ہیں ، لیکن اڑ کر جانے کا کیا فائدہ ؟
عشق میں فائدے نقصان کا نہیں سوچا کرتے۔
یعنی وقتِ شہادت قریب ہے؟اب تو ایسے ہی کہ ادھر سے شادی بیاہ کی تاریخ طے ہو گی اور ادھر سے فلائٹ کی..
لیکن کیا کریں زیک ہم جیسے Chronic مریضوں کو مہنگے علاج سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔14 فروری کو تو اچھا خاصا مہنگا علاج ہوتا ہے۔
یعنی وقتِ شہادت قریب ہے؟
موزوں ترین دن ہے!شاید عید قرباں پہ
آپ تو مریضِ عشق ہیں کچھ علاج ہی کروا لیں اس اتوار کو۔
ہاہاہاہاہاہامریضِ عشق پر رحمت خدا کی
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
یعنی دھوکہ دہی!!ہاہاہاہاہاہا
میں تو مریضِ عشق نہیں ہوں، وہ تو محض اپنی(بیکار سی) ڈیزائننگ سکِلز کا رعب جھاڑنے کے لیے لڑی کا ربط سگنیچر میں لگا رکھا ہے۔
مغربی تہذیب میں عشق وغیرہ تو کچھ نہیں ہوتا۔ کوئی پسند آئے اور مان جائے تو تو ڈیٹنگ شروع، نہ مانے تو نیکسٹ۔یعنی دھوکہ دہی!!
عاشق تو شاید stalker کو کہتے ہیں؟مغربی تہذیب میں عشق وغیرہ تو کچھ نہیں ہوتا۔ کوئی پسند آئے اور مان جائے تو تو ڈیٹنگ شروع، نہ مانے تو نیکسٹ۔
ہاں اگر ریلیشن شِپ کو 2 یا 3 سال ہو جائیں تو اپنے پارٹنر کو کہہ دیتے ہیں کہ I love you
غیر متفق۔عاشق تو شاید stalker کو کہتے ہیں؟
اس اتوار کو ہم گھر سے باہر ہی نہیں نکلیں گے کہ مبادا چاروں طرف پھیلے پیار سے متاثر ہیں نہ ہو جائیں۔آپ تو مریضِ عشق ہیں کچھ علاج ہی کروا لیں اس اتوار کو۔
جب تک ہمیں کوئی ڈیٹ(کھجور کی طرف اشارہ نہیں ہے) نہیں ملتی، تب تک ویلنٹائن ڈے صریحاً حرام رہے گا اور ہم اس کے مخالف رہیں گے۔رائے شماری کا اضافہ کیا ہے۔ اس میں ضرور حصہ لیں۔
بیچارے پاکستانیوں کو امی سے کہہ کے رشتہ تو مل جاتا ہے ڈیٹ نہیں ملتی۔جب تک ہمیں کوئی ڈیٹ(کھجور کی طرف اشارہ نہیں ہے) نہیں ملتی، تب تک ویلنٹائن ڈے صریحاً حرام رہے گا اور ہم اس کے مخالف رہیں گے۔