ویلنٹائن ڈے

آپ ویلنٹائن ڈے کیسے منائیں گے؟

  • توبہ استغفار

    Votes: 10 43.5%
  • مخالف جلوس نکال کر

    Votes: 1 4.3%
  • محبوب (ہ) کو تحفہ دے کر

    Votes: 7 30.4%
  • محبوب (ہ) کے ساتھ ڈیٹ

    Votes: 3 13.0%
  • ڈیڈی ڈاٹر ڈیٹ نائٹ

    Votes: 1 4.3%
  • گھر میں رومانوی ماحول

    Votes: 4 17.4%
  • محبوب (ہ) کے ابا سے پٹ کر

    Votes: 0 0.0%
  • لڑکیوں کے کالج کے باہر

    Votes: 0 0.0%
  • کیبورڈ جہادی

    Votes: 2 8.7%
  • محبوب (ہ) سے تحفہ لے کر

    Votes: 3 13.0%
  • بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا

    Votes: 6 26.1%

  • Total voters
    23
انصارعباسی کا جہاد قابل تعریف ہے
col1.gif
 
باباجی

محفلین
میرے جیسا تجرد کی زندگی گزارنے والا
اتوار کو بھی آفس میں کام کررہا ہوتا ہے
سو اس اتوار کو بھی دفتر ہی جاؤنگا اور محفل و فیس بک پہ لوگوں کے اسٹیٹس سے محظوظ ہونگا
:)
 
اکمل زیدی

محفلین
اللہ تعالٰی ہماری حالت پر رحم فرمائے۔ ہم مسلمان ہیں
الہی آمین ...بیشک ...
اپنی مشرقی تہذیب ، دینی اقدار بھلا کر مغرب کی تقلید میں جنونی ہیں
یہاں بات مشرقی اور مغربی کی نہیں سعید بھائی ...ہم بھی نقادوں میں ہیں ..لیکن اگر کسی ایسی چیز کا اہتمام ہو رہا ہو جس میں کسی خوشی کا پہلو شامل ہو ( اسلامی اقدار کی پامالی نہ ہوتی ہو ) تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے ...ہاں بہودگی پر اعتراضات جائز ہیں ...
 
ہم محبت کے اس موڑ پر ہیں جہاں اسد کو مجھ سے کوئی توقع نہیں رہی :) تحفے کی بھی نہیں ۔
ویسے سوچ رہی ہوں کہ سرپرائز کردوں اس بار ۔
صائمہ صاحبہ ۔ میری دعا خدا کرے آپ اور اسد صاحب کی محبت میں خوشگوار موڑ آتے رہیں ، کبھی ٹائی ٹینک موڑ نہ آئے۔ آپ ان کو ایک گلاب کا پھول ہی دے دیں گی تو بھی حق ادا ہو جائے گا۔
 
الہی آمین ...بیشک ...

یہاں بات مشرقی اور مغربی کی نہیں سعید بھائی ...ہم بھی نقادوں میں ہیں ..لیکن اگر کسی ایسی چیز کا اہتمام ہو رہا ہو جس میں کسی خوشی کا پہلو شامل ہو ( اسلامی اقدار کی پامالی نہ ہوتی ہو ) تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے ...ہاں بہودگی پر اعتراضات جائز ہیں ...
زیدی بھائی۔ آپ سے جزوی طور پر متفق ہوں آپ سے۔ لیکن دیکھنے میں یہی آ رہا ہے کہ اس دن مغربی کلچر جیسی مادر پدر آزاد عریانی و فحاشی اور اپن ڈیٹنگ وغیرہ وغیرہ کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ویسے بھی والدین سے محبت، محبوب سے محبت کیلیے ایک دن کیوں ، تین سو پینسٹھ دن کیوں نہیں۔
 
ناصر رانا

محفلین
صائمہ صاحبہ ۔ میری دعا خدا کرے آپ اور اسد صاحب کی محبت میں خوشگوار موڑ آتے رہیں ، کبھی ٹائی ٹینک موڑ نہ آئے۔ آپ ان کو ایک گلاب کا پھول ہی دے دیں گی تو بھی حق ادا ہو جائے گا۔
میرا خیال ہے کہ محترمہ صائمہ کہنا چاہتی ہیں کہ اب وہ محبت کے اس مقام سے بھی آگے ہیں۔ جہاں اب لینا دینا بے معنی ہے۔
 
اکمل زیدی

محفلین
زیدی بھائی۔ آپ سے جزوی طور پر متفق ہوں آپ سے۔ لیکن دیکھنے میں یہی آ رہا ہے کہ اس دن مغربی کلچر جیسی مادر پدر آزاد عریانی و فحاشی اور اپن ڈیٹنگ وغیرہ وغیرہ کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ویسے بھی والدین سے محبت، محبوب سے محبت کیلیے ایک دن کیوں ، تین سو پینسٹھ دن کیوں نہیں۔
میں آپ سے پوری طرح متفق ہوں ...مگر میں نے پہلے ہے لکھ دیا تھا کے بہودگی پر اعترضات جائز ہیں ....
 
صائمہ شاہ

محفلین
صائمہ صاحبہ ۔ میری دعا خدا کرے آپ اور اسد صاحب کی محبت میں
خوشگوار موڑ آتے رہیں ، کبھی ٹائی ٹینک موڑ نہ آئے۔ آپ ان کو ایک گلاب کا پھول ہی دے دیں گی تو بھی حق ادا ہو جائے گا۔
میرا خیال ہے کہ محترمہ صائمہ کہنا چاہتی ہیں کہ اب وہ محبت کے اس مقام سے بھی آگے ہیں۔ جہاں اب لینا دینا بے معنی ہے۔
آپ کی اس بات پر ریٹنگ بنتی ہے
"سوچنے لائق"
اسے کہتے ہیں میچیور رئیلیسٹک رشتہ :)
اگر وہ بھی مجھے کچھ نہ دیں تو میں بالکل اپ سیٹ نہ ہوں ۔
بلکہ اب تو برتھ ڈیز پر بھی کہہ دیتی ہوں کوئی تکلف نہ کرے ۔
 
Top