ویلنٹائن ڈے

آپ ویلنٹائن ڈے کیسے منائیں گے؟

  • توبہ استغفار

    Votes: 10 43.5%
  • مخالف جلوس نکال کر

    Votes: 1 4.3%
  • محبوب (ہ) کو تحفہ دے کر

    Votes: 7 30.4%
  • محبوب (ہ) کے ساتھ ڈیٹ

    Votes: 3 13.0%
  • ڈیڈی ڈاٹر ڈیٹ نائٹ

    Votes: 1 4.3%
  • گھر میں رومانوی ماحول

    Votes: 4 17.4%
  • محبوب (ہ) کے ابا سے پٹ کر

    Votes: 0 0.0%
  • لڑکیوں کے کالج کے باہر

    Votes: 0 0.0%
  • کیبورڈ جہادی

    Votes: 2 8.7%
  • محبوب (ہ) سے تحفہ لے کر

    Votes: 3 13.0%
  • بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا

    Votes: 6 26.1%

  • Total voters
    23

اکمل زیدی

محفلین
جیسا کہ حمیرا عدنان نے یاد کرایا کہ ویلنٹائن ڈے قریب آ گیا ہے:


دن کم رہ گئے ہیں لہذا امید ہے آپ سب کی تیاری مکمل ہو گی۔

کیا کیا تیاری کی ہے آپ نے؟ اپنے محبوب یا محبوبہ (یا شوہر یا بیوی) کو کیا تحفہ دینے کا ارادہ ہے؟ کہیں سیر کا پروگرام ہے؟ یا اچھے سے رومانوی ریستوران کا؟

کچھ ٹپس محفلین کو بھی دیں۔
بیگم کافی دنوں سے نیا پرس مانگ رہیں ہیں اپنی پسند سے خرید کر اسی دن دونگا اس میں اچھا سا گلاب کا گلدستہ ڈال کے اور ساتھ ایک چاکلیٹ کا پیکٹ رکھ کر اور ببن بھائی کے ٹھیلے کی چاٹ کھلاونگا اور بائیک کے جو پیچھے کا حصہ ہے بیٹھتے ہوئے وہ تکلیف دیتا ہے اس پر گدی لگوا کا لیکر جاؤنگا .:redheart::flower:۔۔
 
آخری تدوین:

صائمہ شاہ

محفلین
مغربی تہذیب میں عشق وغیرہ تو کچھ نہیں ہوتا۔ کوئی پسند آئے اور مان جائے تو تو ڈیٹنگ شروع، نہ مانے تو نیکسٹ۔
ہاں اگر ریلیشن شِپ کو 2 یا 3 سال ہو جائیں تو اپنے پارٹنر کو کہہ دیتے ہیں کہ I love you
میرے خیال میں معیاری عشق ہوتا ہی تین چار سال کی رفاقت کے بعد ہے ۔ پاکستانی ورژن تو صرف ظاہری حسن پر ٹکا ہوا ہے شخصیت کا پتہ ہو نہ ہو ناک نقشے کا ضرور ہوتا ہے :) ۔
 

صائمہ شاہ

محفلین
زیک ووٹ کیا دیں کہ ہمارا آپشن تو ہے ہی نہیں
میں ہمیشہ تحفہ لیتی ہوں اور اچھی بات یہ ہے کہ اسد اب میری پسند کا تحفہ دیتے ہیں اپنی پسند کا نہیں ۔
 

زیک

مسافر
اسد اب میری پسند کا تحفہ دیتے ہیں اپنی پسند کا نہیں ۔
اس سے رافائل اگلیسیاس کا ناول آ ہیپی میرج یاد آ گیا۔

For years he had tried to buy her a thrilling and gratifying birthday gift while relying on his own taste, and he had failed miserably each time.​

انہوں نے اس کا حل ایسے نکالا:

For years their routine on her birthday had been set, a negotiated settlement of their mutual neuroses. He would accompany Margaret to a shop where she had seen something she desired: a hat, a bracelet, a dress, a pair of shoes, and, once, a coffee table. Enrique would go through the charade of purchasing and wrapping what she had picked out for herself and offer it as if it were his idea.​
 
آخری تدوین:
Top