ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

محمد وارث

لائبریرین
کورٹ کے فیصلے کے بعد انتظامیہ کا پابندی کے بارے میں سرکاری حکم نامہ
16602675_1365167103550147_9133023843054431269_n.jpg
 
پر اک گل ہے جے اگر بندہ نکے کولوں معذرت کر وی لوے تے بندہ نِیواں نہیں ہو جاندا بلکہ ہور اُچیرا ہوجاندا اے ۔۔
بالکل متفق شاہ جی ۔
پر نکے نوں جے شرم حیا ہووے تے اوہ شرمندہ ہوندا اے کہ اے وڈے کی کرن ڈئے نیں ۔
 
حضرت پوری تحریر اور دھاگے میں اگر یہی تبصرہ مذاق سمجھ آیا تو عقل ادھار لے لیجیے۔

جنابِ عقلِ کل و فقیہہ سوشل میڈیا صاحب پوسٹ آپ کے کمنٹ تک پڑھی تھی اور آپ کایہ بیان اسلام کے حوالے سے غیر مناسب لگا تو آپ کے اسلامی نام کو دیکھتے ہوئےاس جانب توجہ بھی دلا دی ۔ معلوم نہیں تھا معاملہ کچھ اور ہے۔رہی بات اس تحریر کی تو صاحبِ تحریر نے اس متنازعہ دن کے حوالے سے جو تجاویز پیش کی ہیں وہ اسلامی تعلیمات کے خلاف نہیں ہیں۔
 

عثمان

محفلین
جنابِ عقلِ کل و فقیہہ سوشل میڈیا صاحب پوسٹ آپ کے کمنٹ تک پڑھی تھی اور آپ کایہ بیان اسلام کے حوالے سے غیر مناسب لگا تو آپ کے اسلامی نام کو دیکھتے ہوئےاس جانب توجہ بھی دلا دی ۔ معلوم نہیں تھا معاملہ کچھ اور ہے۔رہی بات اس تحریر کی تو صاحبِ تحریر نے اس متنازعہ دن کے حوالے سے جو تجاویز پیش کی ہیں وہ اسلامی تعلیمات کے خلاف نہیں ہیں۔
مسئلہ آپ کو میری پوسٹ سے نہیں بلکہ آئی ڈی سے ہے۔ زمرہ ، عنوان، تحریر اور کل گفتگو کو نظر انداز کرتے ہوئے تبصرہ بھی آپ نے شخصیت سے بغض نکالنے کے لیے دیا ہے نا کہ تبصرے پر رائے دینے کے لیے۔
شائد اس قسم کا تبصرہ "آزاد نثر" ہی میں شمار کیا جاسکتا ہے اور اس کے لیے جس آزاد ریٹنگ کی ضرورت ہے تو وہ دستیاب نہیں ہے۔
 

عثمان

محفلین
عثمان بھائی آپ کی مراد جس آزاد ریٹنگ سے ہے وہ یہ تو نہیں ؟؟ :D
:beating:
اس سے گزارہ تو ہوسکتا ہے لیکن احاطہ نہیں ہوسکتا۔
مسئلہ یہ ہے کہ اگر ایک شخص اس اصول کا قائل ہے کہ
حضرت ازراہِ مذاق بھی اسلام یا شرع کو درمیان میں نہ لے آیا کیجیے۔
تو اسے کل دھاگہ ہی ناگوار گذرنا چاہیے کیونکہ عنوان سمیت اولین تحریر اسلام کے حوالے سے مزاح پر مبنی ہے۔تحریر کے فقرے فقہی انداز کی نقل کرتے ہیں۔ خود مصنف نے اسے مزاح کے زمرے میں رکھا کیونکہ مقصد مزاح ہے نا کہ اسلامی تعلیمات!
تاہم موصوف کا مشاہدہ ملاحضہ کیجیے:
رہی بات اس تحریر کی تو صاحبِ تحریر نے اس متنازعہ دن کے حوالے سے جو تجاویز پیش کی ہیں وہ اسلامی تعلیمات کے خلاف نہیں ہیں۔
کیسی تجاویز، کونسی تعلیمات ؟
یہ تحریر مزاحیہ ہے، کوئی سنجیدگی مقصود ہی نہیں اور اس میں بقولے شخصے درمیان میں اسلام موجود ہے۔ اور کچھ نا سمجھ آئے تو زمرہ اور اکتیس افراد کی پرمزاح ریٹنگ پر ہی نظر ڈال لیتے۔

تاہم آگے چل کر اسی پس منظر میں میں نے جب یہ تبصرہ کیا کہ
ویلنٹائن ڈے کہنا غیر اسلامی اور غیر شرعی ہے اسے یوم والنطائین کہا جائے۔ :)
تو ناقد کو نا صرف اچانک اپنا اصول یاد آگیا بلکہ لگے بدگمان ہو کر میری شخصیت اور فکر پر انگلی اٹھانے۔

حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ تحریر اور تبصرے ۔۔ مذہب، شرع یا مسٹر ویلنٹائن کا مذاق نہیں اڑا رہے بلکہ محض ویلنٹائن ڈے کی مذہبی حمایت اور مخالفت پر مبنی کشمکش پر مزاح کر رہے ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top