ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

لاریب مرزا

محفلین
ہاہاہاہا :ROFLMAO: :ROFLMAO: اسلامی اور نصیحت آموز انداز میں لکھی گئی انتہائی پُر مزاح تحریر!!
چوہدری صاحب آپ ایک سے بڑھ کر ایک پھلجھڑی بلکہ پٹاخہ پھوڑتے ہیں۔ :grin:
 
ہاہاہاہا :ROFLMAO: :ROFLMAO: اسلامی اور نصیحت آموز انداز میں لکھی گئی انتہائی پُر مزاح تحریر!!
آداب آداب:hatoff:
چوہدری صاحب آپ ایک سے بڑھ کر ایک پھلجھڑی بلکہ پٹاخہ پھوڑتے ہیں۔ :grin:
لیجیے مزید حاضر خدمت ہیں:bighug:

ba-colorful-row-of-firework-shells-pretty-animated-gif-pic.gif
 

یوسف سلطان

محفلین
ان مکھیوں سے ہمیں عزیزم تجمل حسین کی یاد آئی۔ ناجانے کب لوٹیں گے۔
صحیح کہا اِن کی بھی یاد آتی ہے اور ایک اور بھی محفلین تھے ناصر رانا صاحب وہ بھی پچھلے سال ان ہی دونوں غائب ہوئے اس کے بعد "جدید کوائف" میں کچھ عرصہ پہلے نظر آئے پھر غائب ہو گئے۔
جہاں بھی اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
 
Top