ویرات کوہلی پویلین واپس۔ اب کالی آندھی کے پاس اچھا موقع ہے کہ اس اننگ میں کچھ برتری حاصل کر لیں اور میچ کو دلچسپ بنائے رکھیں۔
انڈیا 162/4
ٹرائل بائے 149 رنز


کالی آندھی 311 آل آؤٹ۔
روسٹن چیس کی بہترین سینچری۔
 
تیسرے ہی روز میچ منطقی انجام کو پہنچا۔
پرتھوی شا جی کو مین آف دا سیریز ایوارڈ دیا گیا۔
واکا، ایم سی جی اور سڈنی میں جوان کو بلے کے جوہر دیکھاتے دیکھنا دل آویز ہو گا۔

Screenshot-20181014-182125-2.png
 
ویرات سُپرب ترین کوہلی کے دس ہزار رنز مکمل۔ خوبیش ترین است۔
کوہلی نے 10000 رنز کے لئے صرف 205 اننگ کھیلیں جبکہ ٹنڈولکر نے 259 اننگز استعمال کی تھیں۔


IMG-20181024-160429.jpg



انڈیا 221/3
40 اوورز مکمل
 
آخری تدوین:
322 رنز کے جواب میں
کالی آندھی 213/3
30 اعشاریہ 3 اوورز

مزید 109 رنز درکار ہیں 117 گیندوں میں۔
کالی آندھی میچ جیتنے کی کافی اچھی پوزیشن میں ہے اسوقت۔
 

فہد اشرف

محفلین
آج تیسرے ونڈے میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انڈیا کے سامنے 284 رن کا ہدف رکھا جس کا تعاقب کرتے ہوئے انڈیا نے 44 اوورز میں 8 وکٹ کھو کر 225 رن بنا لیے ہیں اب باقی کے 6 اووروں میں انڈیا کو 59 رن بنانے ہیں۔
کوہلی آج 107 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
 
Top