1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

تیرہویں سالگرہ وہ ایک ناشتہ (احوالِ ملاقات ہماری زبانی)

فہیم نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 25, 2018

  1. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    شئیور بھیا ۔۔۔ نو وریز :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم بٹیا
    سدا خوش و شاد آباد رہیں ۔ آمین
    ایسا لگتا ہے طلحہ شہزادے نے اماں کو اردو بھلا دی ہے ۔
    بہت دعائیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    واہ۔۔۔ زبردست فہیم بھائی۔۔۔ اعلیٰ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 2
  4. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بھیا سچی میں کچھ ایسا ہی ہے۔۔ مجھے لگتا اردو میں صرف ماما کے ساتھ ہی بولتی۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    بہت شکریہ عدنان بھائی:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    :):):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    بہت شکریہ نایاب بھائی:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    حمزہ بھائی یہ لفظ بہت عام سا ہے اور اس کا مطلب قطعاً کسی کی دل آزاری یا بے عزتی نہیں ہوتا:)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    یہ کراچی والے کہاں سے ٹکر گئے تمہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    :cute::cute::cute::cute:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  11. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    بہت شکریہ نین بھیا:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بس بھیا دیکھ لیں۔ :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    نظر نہیں آرہا کچھ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    آنا بھی نہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    کیوں؟؟
    کیا سلیمانی چادر میں پوشیدہ ہے کچھ:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,765
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    عمدہ احوال فہیم بھائی! (y)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    بہت شکریہ احمد بھائی:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    خیر! اس ایک جملے کو مائنس کر کے باقی آپ نے جو روداد لکھی ہے، بہت عمدہ لکھی ہے۔ لطف آیا اسے پڑھ کر۔ سدا خوش رہیں اور امید ہے کہ ایسی محفلیں آئندہ بھی منعقد ہوا کریں گی۔ ان شاء اللہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یقینا یہ ایک شاندار ملاقات تھی ۔۔ اور سب نے بشمول آپ کے بہت اچھے انداز میں اپنے تاثرات بیان کیے۔۔ آپ نے بس تھوڑی سپیڈ زیادہ پکڑ لی لکھتے وقت۔۔ اوور آل بہترین ہے:)
    اور پڑھ کر مزا بھی آیا۔۔:)
    دلچسپ انداز بیان :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بس اس کی وضاحت کردیں۔۔:D
    احمد بھیا کیا زمانہ قدیم سے ہیں؟:eek::unsure:
    کتنے "سالوں پہلے" کا ذکرِ خیر ہے؟ :sneaky::p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر