تیرہویں سالگرہ وہ ایک ناشتہ (احوالِ ملاقات ہماری زبانی)

نایاب

لائبریرین

آئم شئیور وہ اس لحاظ سے یوز نہیں کرا ہو گا آدر وائز باقی بھیازز بھی اس پر ذبردست ریٹنگ دینے کے بجائے اعتراض کرتے

ایون لیڈیز کو بھی یوز کرتے سنا ہے سو آئم چلڈ ود اٹ

شئیور بھیا ۔۔۔ نو وریز
محترم بٹیا
سدا خوش و شاد آباد رہیں ۔ آمین
ایسا لگتا ہے طلحہ شہزادے نے اماں کو اردو بھلا دی ہے ۔
بہت دعائیں
 

فہیم

لائبریرین
ایگزیکٹلی بھیا۔۔۔۔ ہر کوئی اپنی ہی مرضی سے چلتا ہے۔۔ میرا آج کل کراچی والوں کے ساتھ خاصا اٹھنا بیٹھنا ہو رہا ہے اور میں نے ایون لیڈیز کو بھی یوز کرتے سنا ہے سو آئم چلڈ ود اٹ :)
یہ کراچی والے کہاں سے ٹکر گئے تمہیں :)
 

م حمزہ

محفلین
حمزہ بھائی یہ لفظ بہت عام سا ہے اور اس کا مطلب قطعاً کسی کی دل آزاری یا بے عزتی نہیں ہوتا:)
خیر! اس ایک جملے کو مائنس کر کے باقی آپ نے جو روداد لکھی ہے، بہت عمدہ لکھی ہے۔ لطف آیا اسے پڑھ کر۔ سدا خوش رہیں اور امید ہے کہ ایسی محفلیں آئندہ بھی منعقد ہوا کریں گی۔ ان شاء اللہ۔
 

ہادیہ

محفلین
یقینا یہ ایک شاندار ملاقات تھی ۔۔ اور سب نے بشمول آپ کے بہت اچھے انداز میں اپنے تاثرات بیان کیے۔۔ آپ نے بس تھوڑی سپیڈ زیادہ پکڑ لی لکھتے وقت۔۔ اوور آل بہترین ہے:)
اور پڑھ کر مزا بھی آیا۔۔:)
دلچسپ انداز بیان :)
 
Top