ونڈو ایکس پی

umm-e-waleed

محفلین
السلام علیکم،
ونڈو ایکس پی میں اردو انستال کرنے کے لئے سی ڈی ڈالنے کے بعد فائلز کمپیوٹر میں کاپی والا جو آپشن آتا ہے ۔وہ نہیں آرہا۔ کیا کوئی اور چیز انستال کرنی ہوگی؟

پلیز زز کوئی بھائی بتائے کہ اس کا حل کیا ہے؟

والسلام
 
السلام علیکم
آپ دوسرے کمپیوٹر پر انسٹال کرچکی ہیں اس لئیے یہ تو نہیں کہتا کہ آپ صحیح نہیں کر رہی ہیں پھر بھی اگر آپ بتا دیں کہ سی ڈی کس مرحلے پر ڈالتیں ہیں یا آخری چند اسٹیپ تو جواب دینے والوں کو آسانی ہوگی
 

ijaz1976

محفلین
آپ اردو محفل سے اردو انسٹالر ایکس پی ڈائونلوڈ کرکے سیٹ اپ چلا دیں سب کچھ ہوجائے گا ان جھنجٹوں میں پڑنے کی ضرورت کیا ہے، اردو انسٹالر ایکس پی میں کسی سی ڈی وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑتی چند سیکنڈ میں اردو کی سپورٹ انسٹال ہوجاتی ہے یہ آپ کو اردو محفل کے ڈائونلوڈ سیکش میں مل جائے گا۔
 
Top