ومبلڈن اوپن 2018

ورلڈ کپ کی چکا چوند میں ومبلڈن اوپن بھی شروع ہو چُکا-
ٹاپ سیڈ راجر فیڈرر نے پہلا میچ با آسانی سٹریٹ سیٹس میں جیت لیا-
سرینا ولیمز جی کا میچ جاری-
پہلا سیٹ 7-5 سے نام کیا-
 

یاز

محفلین
گزشتہ چار پانچ سال سے یہی لگتا ہے کہ یہ ومبلڈن فیڈرر کا آخری ہو گا۔ اس سال بھی یہی لگ رہا ہے۔
 
Top