امیر مینائی وصل ھو جائے يہيں، حشر ميں کيا رکھا ہے - امیر مینائی

محمداحمد

لائبریرین
اس تغافل میں بھي سرگرمِ ستم وہ آنکھيں
آپ تو سوتے ہيں، فتنوں کو جگا رکھا ہے

آدمي زاد ھيں دنيا کے حسيں ،ليکن امير
يار لوگوں نے پري زاد بنا رکھا ہے

واہ بہت خوبصورت شعر ہیں۔

کیا بات ہے امیر مینائی کی۔ یعنی :

خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم (بھی) امیر

 
Top