یاز
محفلین
Fargo فلم کی وائب آ رہی ہے کچھ کچھ۔
Fargo فلم کی وائب آ رہی ہے کچھ کچھ۔
بہت شکریہ ،یاز بھائی۔بہت عمدہ ظہیر بھائی ۔ شاندار تصاویر ہیں۔
کہیں پڑھا تھا (شاید محاورتاً لکھا ہو) کہ وسکونسن سٹیٹ اکیلے ہی پورے امریکہ کو دودھ سپلائی کرنے کے لئے کافی ہے
اکثر ریاستوں کے دیہی علاقے جب برف سے ڈھک جائیں تو سب ایک جیسے لگتے ہیں۔ میلوں پر پھیلے ہوئے طویل و عریض سفید براق برف زاروں میں کہیں کہیں ایک دو گھر بنے نظر آتے ہیں ۔Fargo فلم کی وائب آ رہی ہے کچھ کچھ۔
بہت شکریہ۔ایک ہی جگہ کی مختلف موسموں میں کافی اچھی تصویریں ہیں