وزیراعظم نے فواد چوہدری، علی امین و دیگر وزراء سے قلمدان واپس لے لیے

فرقان احمد

محفلین
30 اکتوبر 2011 کو پی ٹی آئی کو عروج بخشنے والے مینار پاکستان کے جلسے میں جب خان پاکستانی معیشت کی تباہی کی داستان سنا رہا تھا اس وقت پاکستان کا وزیر خزانہ حفیظ شیخ ہی تھا :)
پاکستان میں وزیر خزانہ عام طور پر جی ایچ کیو اپرووڈ ہوتا ہے ۔۔۔! یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔۔۔! تب بھی حفیظ شیخ صاحب کو پیپلز پارٹی پر تھوپا ہی گیا تھا ۔۔۔!
 
جاسم محمد

باجوہ ڈاکٹرائن کے مطابق اسحاق ڈار نے ملک کی معیشت تباہ کر دی تھی۔ ان کے اپنے لگائے ہوئے وزرا خزانہ تو جیسے یہاں دودھ اور شہد کی ندیاں بہا کر گئے تھے :)
 
پاکستان میں وزیر خزانہ عام طور پر جی ایچ کیو اپرووڈ ہوتا ہے ۔۔۔! یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔۔۔! تب بھی حفیظ شیخ صاحب کو پیپلز پارٹی پر تھوپا ہی گیا تھا ۔۔۔!
اسحاق ڈار بھوٹان والوں کی نظروں سے گرے ہی اس لیے تھے کہ 2016-17 میں ان کے فالتو بجٹ کے مطالبے والی فائل پر پرانے بجٹ کی بریک ڈاؤن مانگنے کے لیے ایک پیسٹ چٹ لگانے کے گناہ کبیرہ کے مرتکب ہو گئے تھے۔

وزیر خزانہ جو بھی ہو، منسٹری آف ڈیفنس کی بجٹ ڈیمانڈ فائلوں پر بنا کسی چوں چراں دستخط کرنے والا ہو، بس ۔۔۔۔ ورنہ خلاص۔
 
فرقان احمد

محفلین
آخری تدوین:

ذرا بھوٹان والوں کی نفسیات واضح کریں۔ ان کی نظر میں کیا یہ زیادہ بہتر نہیں ہے کہ ملک پہلے اپنے بل بوتے پر اقتصادی ترقی حاصل کرے۔ اپنی آمدن بڑھائے۔ خسارہ کم کرے۔ خارجی اور داخلی قرضوں کا خاتمہ کرے؟
یوں قومی خوشحالی آنے کے بعد ٹیکس بڑھے گا۔ بجٹ میں اضافہ ہوگا اور بھوٹان والوں کی شاہ خرچیاں بھی پوری ہوتی رہیں گی۔
یہ کند ذہن والے آخر کیوں اپنے ساتھ پوری قوم کو شمالی کوریا بنانا چاہتے ہیں؟ کیا محب وطن ایسے ہوتے ہیں؟
 
چلیے، آپ مزید برداشت کیجیے کیونکہ آپ نے خان صاحب کو آخری وکٹ گرنے کے بعد بھی پچ پر کھڑے رہتے دیکھنا ہے، وہ بھی بھوٹانی ایمپائر کے ساتھ ۔۔۔! :) ہائے ری سادہ دلی ۔۔۔!
 
ذرا بھوٹان والوں کی نفسیات واضح کریں۔ ان کی نظر میں کیا یہ زیادہ بہتر نہیں ہے کہ ملک پہلے اپنے بل بوتے پر اقتصادی ترقی حاصل کرے۔ اپنی آمدن بڑھائے۔ خسارہ کم کرے۔ خارجی اور داخلی قرضوں کا خاتمہ کرے؟
یوں قومی خوشحالی آنے کے بعد ٹیکس بڑھے گا۔ بجٹ میں اضافہ ہوگا اور بھوٹان والوں کی شاہ خرچیاں بھی پوری ہوتی رہیں گی۔
یہ کند ذہن والے آخر کیوں اپنے ساتھ پوری قوم کو شمالی کوریا بنانا چاہتے ہیں؟ کیا محب وطن ایسے ہوتے ہیں؟
اس موضوع پر ایک تفصیلی مراسلہ بہت عرصے سے ادھار رکھا ہوا ہے۔ دو چار دن اور انتظار کرلیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
شوکت خانم بورڈ میں کارکردگی نہ دکھانے پر عمران خان نے اپنے والد سے استعفیٰ لے لیا تھا۔ یہ لوٹے کس کھیت کی مولی ہیں؟ :)
 
معذرت، ویڈیو نہ چل پائی۔ کیا علیمہ خانم صاحبہ کا تذکرہ ہو رہا ہے؟ یا والد کا ۔۔۔؟
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
اگلی تبدیلیاں پنجاب میں بقول عسکری صحافی:
پنجاب میں تبدیلی کے خلاف زبردست مزاحمت ہو سکتی ہے کیونکہ تحریک انصاف کے اپنے اندر دھڑا بندی ہے۔ نون لیگ پنجاب میں عددی لحاظ سے بہت بڑی جماعت ہے اور کسی مس ایڈونچر کے نتیجے میں وہ پنجاب کے تخت پر پھر سے براجمان ہونے کی پوزیشن میں آ سکتے ہیں۔ چودھریوں کا خاندان بھی خوب سیاسی داؤ پیچ آزمائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ بزدار صاحب خود کو اب بھی محفوظ تصور کر رہے ہیں تاہم عسکریوں صحافیوں نے خبر دی ہے تو یہ سردار بزدار کے لیے یقینی طور پر خطرے کی گھنٹی کے مترادف ہے۔
 
dxbgraphics

محفلین
نہیں عارف۔
سیاست آتی تو صحیح بندے کی پہچان ہوتی۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔
آٹھ مہینے بعد نشہ ختم ہونے کے بعد پتہ چلا کہ ماہر معیشت تو کباڑا کر گیا ہے
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
سیاست آتی تو صحیح بندے کی پہچان ہوتی۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔
آٹھ مہینے بعد نشہ ختم ہونے کے بعد پتہ چلا کہ ماہر معیشت تو کباڑا کر گیا ہے
ایک وزیر خزانہ تھا. اس سے معیشت نھیں چلی. کرپشن بھی کی. ملک سے بھاگ بھی گیا. اشتہاری بھی قرار دے دیا گیا. پھر انگلینڈ میں بیٹھ کر پاکستانی وزیر خزانہ کے عہدہ پہ قابض رہا اور اس عہدے کی تنخواہ اور مراعات لیتا رہا.
دوسرے سے معیشت نھیں چلی تو چند ماہ میں استعفیٰ دے کر راستے سے ہٹ گیا تاکہ کوئی اور آ کر بہتر کام کر سکے.
(کاپی پیسٹ)
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
اوپس۔ کاپی پیسٹ کرتے وقت یہ حصہ تدوین کرنا رہ گیا تھا :)
چلیں شکر ہے کہ اب آپ اپنے نام کے ساتھ بقلم خود ڈیش ڈیش نہیں لکھتے اور یہاں سٹیٹس دیتے ہوئے مناسب تدوین کر لیتے ہیں۔۔۔! جی جی، وہی وہی جو کہ آپ ہیں یا جو آپ کے سوشل میڈیائی بابا و پیر و مرشد ہیں ۔۔۔! :)
 
جان

محفلین
ایک وزیر خزانہ تھا. اس سے معیشت نھیں چلی. کرپشن بھی کی. ملک سے بھاگ بھی گیا. اشتہاری بھی قرار دے دیا گیا. پھر انگلینڈ میں بیٹھ کر پاکستانی وزیر خزانہ کے عہدہ پہ قابض رہا اور اس عہدے کی تنخواہ اور مراعات لیتا رہا.
دوسرے سے معیشت نھیں چلی تو چند ماہ میں استعفیٰ دے کر راستے سے ہٹ گیا تاکہ کوئی اور آ کر بہتر کام کر سکے.
(کاپی پیسٹ)
کل تلک تو آپ غزلیں سن رہے تھے، آج دفاع کر رہے ہیں۔ ٹینشن اتنی جلدی ریلیز ہو گئی ہے تو ان جادوئی غزلوں کے نام مجھے بھی بتا دیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
ٹینشن اتنی جلدی ریلیز ہو گئی ہے
کل لیگی میڈیا سیل کے بھرپور وار کی وجہ سے صورت حال واضح نہیں تھی۔ اب مطلع صاف ہے اور اس اچھاڑ پچھاڑ کا پس منظر سامنے آرہا ہے۔
پہلے خیال تھا کہ یہ تبدیلیاں اسٹیبلشمنٹ نے اوپر ڈنڈا رکھ کر جبرا کروائی ہیں۔ جبکہ نئی اطلاعات کے مطابق ان کا فیصلہ ایک ماہ قبل ہی عمران خان نے کاکردگی کی بنیاد پر لے لیا تھا۔ چند ماہ بعد ناقص کاکردگی دکھانے والے مزید وزرا اڑا دئے جائیں گے۔
 
Top