وزیراعظم نواز شریف

مبارک ہو
نواز شریف وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ پاکستان کے عوام بالخصوص پنجاب کے عوام کو بے حد مبارک
پاکستان جیت گیا اسٹیبلشمنٹ ہار گئی
ملک کے سنجیدہ اور باشعور عوام جیت گئے
مبروک
 

ساجد

محفلین
مبارک ہو
نواز شریف وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ پاکستان کے عوام بالخصوص پنجاب کے عوام کو بے حد مبارک
پاکستان جیت گیا اسٹیبلشمنٹ ہار گئی
ملک کے سنجیدہ اور باشعور عوام جیت گئے
مبروک
اور جنہوں نے دوسری جماعتوں کو ووٹ دئیے وہ کیا بے شعور ہیں؟۔:)
پنجاب بھی پاکستان کے کُل کا ایک جزو ہے تو مبارک میں خصوصیت کس بات کی؟۔
 
اور جنہوں نے دوسری جماعتوں کو ووٹ دئیے وہ کیا بے شعور ہیں؟۔:)
پنجاب بھی پاکستان کے کُل کا ایک جزو ہے تو مبارک میں خصوصیت کس بات کی؟۔

پی ٹی ائی اور پی پی پی کے لیے تو یہ بات درست ہے
اور پنجاب ہی پاکستان ہے۔ پھر ن اکثریت سے پنجاب سے ہی جیتی ہے اس لیے خصوصی مبارک پنجاب کو
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تو خان صاحب کی ہر تان عمران خان پر جا کر ٹوٹتی ہے۔ ارے بھئی اور بھی تو پارٹی لیڈر ہیں۔

یہ وہی نواز شریف ہیں جو کہتے تھے کہ صدر زرداری سے تو کبھی بھی حلف نہیں لوں گا۔ اور آج اسی نے حلف اٹھوایا۔
 
ایک تو خان صاحب کی ہر تان عمران خان پر جا کر ٹوٹتی ہے۔ ارے بھئی اور بھی تو پارٹی لیڈر ہیں۔

یہ وہی نواز شریف ہیں جو کہتے تھے کہ صدر زرداری سے تو کبھی بھی حلف نہیں لوں گا۔ اور آج اسی نے حلف اٹھوایا۔

بدقسمتی سے یہ بات نواز نہیں بلکہ عمران کرتا رہا ہے کہ زرداری سے حلف نہیں لوں گا
 

ساجد

محفلین
ساجد بھائی ۔ میرے جوابات اتنے بُرے بھی نہیں تھے۔ صرف اصلاح کی غرص سے لکھے تھے۔ باقی اپکی مرضی
برادر عزیز ، اللہ نہ کرے کہ میں آپ کے بارے میں ایسا سوء ظن رکھوں کہ کسی قسم کی جانبداری تک نوبت آئے ، بات صرف اتنی ہے کہ جوابات میں اقتباس در اقتباس سے معاملہ کافی بگڑ جاتا ہے اور پھر اس سلسلے کی چھانٹی بہت مشکل ہو جاتی ہے۔ صرف آپ ہی کے مراسلات حذف نہیں ہوئے غور فرمائیں کہ آپ کے مراسلات کے جوابی مراسلات بھی ختم کئے گئے ہیں۔
 
ساجد
میرے جواب بھی میاوں کے جواب میں ٹیاوں تھے
جیسے سوال ویسے جواب
مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میرے بارے میں کوئی کیا سوچتا ہے۔ جو سوچتا ہے سوچے۔
 
ساجد بھائی بہت بہت شکریہ۔ اور ہاں یہ بھی ٹھیک ہے۔ جسکو میں نے بات پہنچانی تھی اسکو تو پہنچ گئی۔ :D

بیٹے مجھے کوئی غرض نہیں کہ اپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ عمران کے حامی کتنے مہذب ہیں مجھے اندازہ ہے۔ اپ کچھ مختلف نہیں
 
بہت مبارک ہو ایچ اے خان صاحب،

مٹھائی ہونی چاہیے آج تو :)

مٹھائی ملے گی انشاللہ
لڈو
Ladoo%20Motichor.jpg
 

ساجد

محفلین
بیٹے مجھے کوئی غرض نہیں کہ اپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ عمران کے حامی کتنے مہذب ہیں مجھے اندازہ ہے۔ اپ کچھ مختلف نہیں
ویسے ہمت بھیا یہاں بھیجے گئے آپ کے مراسلات سے معاملہ کچھ معکوس سا نظر نہیں آ رہا آپ کو۔:)
 
ویسے ہمت بھیا یہاں بھیجے گئے آپ کے مراسلات سے معاملہ کچھ معکوس سا نظر نہیں آ رہا آپ کو۔:)

نہیں
آبی ٹو کول نے کہا کہ میاں صاحب کی میاوں نکل گئی۔ جواب میں میں نے کہا کہ اصل میں عمران کی ٹیاوں نکلی ہے۔ پس منظر یہ تھا کہ آبی پی ٹی ائی کا حامی ہے
بدقسمتی سے یہ لگ بچے کو گئی۔
چلیں جانے دیں ۔ آج جشن کا دن ہے
 

علی خان

محفلین
بیٹے مجھے کوئی غرض نہیں کہ اپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ عمران کے حامی کتنے مہذب ہیں مجھے اندازہ ہے۔ اپ کچھ مختلف نہیں
وہ تو اپکے اخلاق سے ہی پتہ چلتا ہے، کہ کون کس طرح ہے۔ کیونکہ ہر جگہ اپکے لئے
مان نہ مان عمران تیرا مہمان
 
Top