ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

عثمان خواجہ کو شروعات میں رکی پونٹننگ کی بلی چڑھایا گیا- پھر انجریز اور سیلیکٹرز کی نظر کی نذر ہوئے- البتہ اب کی بار خواجہ نے کمال ہی کم بیک مارا ہے-
 
ساتواں بھی آؤٹ
7 پر 20
بہت عمدہ کیچ
186170212013172165197142185027028170178038084185.gif
 
ایسی صورتحال میں فالکنر سے ایشٹن اگر کو پہلے بھیجنے کی منطق سمجھ سے بالاتر-
اس سے اندازہ ہوتا کہ کینگروز کیمپ ایک دفعہ پھر ٹی ٹوئنٹی کپ سے قبل مکمل تیار نہیں- اور درست الیون کا انتخاب کرنے میں ناکام ہے-
 

یاز

محفلین
آج کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ میچ کچھ دیر میں شروع ہوا چاہتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top