جاسم محمد
محفلین
میرے ہاتھ میں گیند ہے کوئی اسلحہ تو نہیںشاہین شاہ آفریدی سیلفیوں کا کافی شوقین لگتا ہے، دونوں میچوں کے بعد کی تصاویر، ہمیں قطعا کوئی اعتراض نہیں ہے، بلکہ پانچ سلفیاں مزید درکار ہیں۔
![]()
![]()
اور سناؤ سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ تو نہیں؟
میرے ہاتھ میں گیند ہے کوئی اسلحہ تو نہیںشاہین شاہ آفریدی سیلفیوں کا کافی شوقین لگتا ہے، دونوں میچوں کے بعد کی تصاویر، ہمیں قطعا کوئی اعتراض نہیں ہے، بلکہ پانچ سلفیاں مزید درکار ہیں۔
![]()
![]()
ایک اور وجہ قد اور ہاتھ کی لمبائی بھی ہے۔ شاہین شاہ کو سیلفی اسٹک کی ضرورت نہیں پڑتی۔ 😄شاہین شاہ آفریدی سیلفیوں کا کافی شوقین لگتا ہے، دونوں میچوں کے بعد کی تصاویر، ہمیں قطعا کوئی اعتراض نہیں ہے، بلکہ پانچ سلفیاں مزید درکار ہیں۔
![]()
![]()
اور اسے سیلفی سٹک کی بھی چنداں ضرورت نہیں۔شاہین شاہ آفریدی سیلفیوں کا کافی شوقین لگتا ہے، دونوں میچوں کے بعد کی تصاویر، ہمیں قطعا کوئی اعتراض نہیں ہے، بلکہ پانچ سلفیاں مزید درکار ہیں۔
![]()
![]()
واہ واہشاعر حضرات اس "تاریخی فتخ" میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے۔
![]()
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ؟یہ جیت بھی مبارک ہو۔
اپنے دیرینہ حریف (بھارت ) کو ہرا کر ماضی کے حسابات چکا لئے، نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ’’سیکوریٹی‘‘ کے خدشات بھی دور کرلئے! اب آگے کیا ہوگا؟ آگے اب افغانستان سے ’’امن مذاکرات‘‘ کرلیں گے۔ ھھھھا ھاھاھاٰھا
یہ جیت بھی مبارک ہو۔
اپنے دیرینہ حریف (بھارت ) کو ہرا کر ماضی کے حسابات چکا لئے، نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ’’سیکوریٹی‘‘ کے خدشات بھی دور کرلئے! اب آگے کیا ہوگا؟ آگے اب افغانستان سے ’’امن مذاکرات‘‘ کرلیں گے۔ ھھھھا ھاھاھاٰھا
پاکستان اگر افغانستان سے جان بوجھ کر ہار جائے تو بھارت کو آگے نکلنے میں مشکل پڑ سکتی ہےیہ جیت بھی مبارک ہو۔