شمشاد

لائبریرین
تقریباً 25 منٹ کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل دبئی میں کھیلا جائے گا۔

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل کھیلا جا چکا ہے جس میں نیوزی لینڈ نے ہارا ہوا میچ جیت کر انگلینڈ کو مقابلے سے باہر کر دیا تھا۔
 
سلاما باد یونائیٹڈ کے مینجر کی طرف سے ایک سٹیٹ۔
2016 سے لیکر اب تک۔
180+ اسکور دبئی میں
32 مرتبہ
جیت 28 ہار 3 بلا نتیجہ 1

تو کم از کم شاہینو کو یہ تو معلوم ہے کہ ٹارگٹ کیا دینا ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
لنک پلیز، ماسوائے دراز ایپ :whistle:
کتنی بار دوں؟
 
Top