فہد اشرف

محفلین
اگر میں تمام ہمدردیاں اور if & butts کو سائیڈ پر رکھ کہوں تو
یہ سیمی فائنلز مقابلے رہیں گے
انڈیا ، آسٹریلیا
کیویز، انگلینڈ

لیکن شاید لنکنز اور شاہین کچھ چمتکار کر ڈالیں۔۔
xb9akf5kotv41.png
 
جاسم محمد

محفلین
بمقابلہ بھارت = ازلی دشمن
بمقابلہ نیوزی لینڈ = تازہ دشمن
بمقابلہ افغانستان = چھپا دشمن
بمقابلہ سکاٹ لینڈ = کمزور دشمن 1
بمقابلہ نمیبیا = کمزور دشمن 2
٭٭٭٭٭
کسی سے بھی ہارے تو شامت
سکاٹ لینڈ و نمیبیا سے جیتنا بہت آسان ہے۔
افغانستان و نیوزی لینڈ کیخلاف جیتنا ممکن ہے اگر ٹیم اچھا کھیلے۔
بھارت کیخلاف موقع موقع :)
 
سکاٹ لینڈ و نمیبیا سے جیتنا بہت آسان ہے۔
افغانستان و نیوزی لینڈ کیخلاف جیتنا ممکن ہے اگر ٹیم اچھا کھیلے۔
بھارت کیخلاف موقع موقع :)
پاکستان کے کسی کے بھی خلاف جیتنے اور ہارنے کے امکانات برابر ہیں۔
 
کالی آندھی تو خزاں کے پتوں کی طرح کھلر گئی ہے۔

39/5
8 اوورز

ہنوز ویسٹ انڈیز کے پاس پاور ہٹر موجود ہیں جو سکورکو 140+ تک لیجا ہی سکتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ کے عادل رشید کامیاب ترین باؤلر رہے۔ 2۔2 اوور میں صرف 2 اسکور دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
آج کی سہ پہر اور شام بے کیف ہی رہی۔ دونوں میچز توقع کے مطابق نہیں ہوئے۔ افریقہ آسٹریلیا کا میچ بہرحال دلچسپ ہو گیا تھا لیکن دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے بے مزا کر کے رکھ دیا۔
 
آج کی سہ پہر اور شام بے کیف ہی رہی۔ دونوں میچز توقع کے مطابق نہیں ہوئے۔ افریقہ آسٹریلیا کا میچ بہرحال دلچسپ ہو گیا تھا لیکن دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے بے مزا کر کے رکھ دیا۔

کل کی شام سے بھی زیادہ اُمیدیں مت رکھئیے گا، ہاں دوپہر میں لنکا والے انی ڈال دیں گے۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
آج کی سہ پہر اور شام بے کیف ہی رہی۔ دونوں میچز توقع کے مطابق نہیں ہوئے۔ افریقہ آسٹریلیا کا میچ بہرحال دلچسپ ہو گیا تھا لیکن دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے بے مزا کر کے رکھ دیا۔
آج کمپیوٹر نہ توڑ دیجئے گا :)
 
Top