مبارکباد وجی اور اردو محفل کا سولہ سالہ ساتھ

جاسمن

لائبریرین
اردو محفل کے سینئیر ترین محفلین وجی ایک خوبصورت دل کے مالک مستقل مزاج انسان ہیں۔ "سلام دعا" اور "کھیلوں" کی جتنی بھی لڑیاں ہیں، تقریباً سبھی میں دکھائی دیتے ہیں۔
آج انھیں اس محفل میں آئے سولہ طویل سال بیت چکے۔ ان کی محفل اور محفلین سے محبت جوں کی توں ہے۔
بہت مبارک ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ آپ اور آپ سے متعلق سب لوگوں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، آسانیاں ، کامیابیاں اور نعمتیں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
 
آخری تدوین:

وجی

لائبریرین
السلام علیکم سب کو

:notworthy:بہت بہت شکریہ جاسمن آپ کا یہ :applause:یاد رکھنے کا ہم :thinking2: سینئر ہوگئے :idontknow:
چلیں :bighug:مان لیتے ہیں
علمی دماغ تو اتنا ہے نہیں کہ شعر و شاعری و نثر کے دھاگوں میں پائے جائیں
تو سلام دعا اور کھیلوں میں ہی نظر آئیں گے نا۔ :noxxx:
بہت بہت مبارک ہو وجی صاحب
:notworthy: جی آپ کا بھی شکریہ ۔
وجی بھائی، بہت بہت مبارک ہو۔
:notworthy: جی آپ کا بھی شکریہ ۔
مبارک باد، محترمی!
:notworthy: جی آپ کا بھی شکریہ ۔
اردو محفل سے سولہ سالہ یادگار وابستگی بہت مبارک ہو
:notworthy: جی آپ کا بھی شکریہ ۔ آپ ہمیں برداشت کرنے کا بھی شکریہ۔
بہت بہت مبارک ہو وجی بھائی۔
اللہ آپ کی عمر دراز کرے ۔آمین۔
:notworthy: جی آپ کا بھی شکریہ ۔ 🤲 آمین آپ کی بھی عمر دراز کرے آمین۔
:notworthy: جی آپ کا بھی شکریہ ۔
 
سیما علی

لائبریرین
اللہ سے دعا ہے کہ آپ اور آپ سے متعلق سب لوگوں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، آسانیاں ، کامیابیاں اور نعمتیں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
آمین الہی آمین
وجی بھیا بہت بہت مبارک !🎉🎊🎉🎊🎉
ہم آپکی مستقل مزاجی کے بہت پرستار ہیں ،سلامت رہیے ۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اردو محفل کے سینئیر ترین محفلین @وجی ایک خوبصورت دل کے مالک مستقل مزاج انسان ہیں۔ "سلام دعا" اور "کھیلوں" کی جتنی بھی لڑیاں ہیں، تقریباً سبھی میں دکھائی دیتے ہیں۔
اردو محفل کے سینئر سٹیزن کی محفل پر سولہ برس کی بالی عمریا کو سلام
بعد از سلام ڈھیروں ڈھیر دعائیں دل کے مزید خوبصورت ہونے اور مزاج کے مزید مستقل ہونے کے لیے۔
آمین
ثم آمین
آج انھیں اس محفل میں آئے سولہ طویل سال بیت چکے۔ ان کی محفل اور محفلین سے محبت جوں کی توں ہے
بڑھنی چاہئے تھی نا وقت کے ساتھ ساتھ ؟
اللہ سے دعا ہے کہ آپ اور آپ سے متعلق سب لوگوں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، آسانیاں ، کامیابیاں اور نعمتیں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
آمین

بہت مبارک ہو آپ کو۔
 
وجی

لائبریرین
بہت مبارک ہو وجی بھائی!
صابرہ امین صاحبہ بہت شکریہ آپکا ۔
میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں ۔
ظفری صاحب شکریہ آپ کا
آمین الہی آمین
وجی بھیا بہت بہت مبارک !🎉🎊🎉🎊🎉
ہم آپکی مستقل مزاجی کے بہت پرستار ہیں ،سلامت رہیے ۔۔
:idontknow:کس چیز کی ؟؟
اردو محفل کے سینئر سٹیزن کی محفل پر سولہ برس کی بالی عمریا کو سلام
بعد از سلام ڈھیروں ڈھیر دعائیں دل کے مزید خوبصورت ہونے اور مزاج کے مزید مستقل ہونے کے لیے۔
آمین
ثم آمین
بڑھنی چاہئے تھی نا وقت کے ساتھ ساتھ ؟
آمین
بہت مبارک ہو آپ کو۔
بہت شکریہ گُلِ یاسمیں صاحبہ
اللہ آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں دیکھائے آمین ثم آمین۔
 
سیما علی

لائبریرین
محفل میں حاضری ۔۔۔ہم دیکھتے ہیں کہ آپکی حاضری ماشاء اللہ بے حد مستقل مزاجی سے ہے ۔نہ جانے کتنے نام ہیں جو کسی زمانے میں روزآنہ محفل میں حاضری دیتے تھے ۔۔۔اب پتہ نہیں کن وجوہات کی بنا پر محفل سے دور ہوئے !🤔
 
Top