مریم افتخار
محفلین
چوراہے کے بیچوں بیچ چارپائی کا الوژن!
چوراہے کے بیچوں بیچ چارپائی کا الوژن!
فون سے بھی ڈیلیٹ کر دیں!
شاید خرچہ بچانے کو چند ایک ہی کھڑے کئے ہوں کہ باقی نامکمل کو خود ہی مکمل سمجھیں یا تخیل سے کام چلائیں۔باقیات ہیں یا بنائے ہی اتنے تھے؟(کیونکہ مجھے محسوس ہو رہا ہے ان میں سے کسی ایک کا ڈھکن کھولیں گے اور خوشبودار پاؤڈر نکلے گا)
کھنڈرات میں بھی ایک پیٹرن ہے!
❌فون سے بھی ڈیلیٹ کر دیں!
چنگ پھڑیا جے۔چوراہے کے بیچوں بیچ چارپائی کا الوژن!
ہمارا فون سیکولر اور اوپن مائنڈڈ سا ہے۔فون سے بھی ڈیلیٹ کر دیں!
جو کاٹا ہم نےبھیجا تھا وہ کاٹا ہے کہ نہیں کاٹا؟
میرے خیال سے وہ اس لئے کہ یہ کھنڈرات امتدادِ زمانہ کے باعث بنے ہیں، نہ کہ آتش فشاں کی وجہ سے۔ کہنے کا مطلب یہ کہ شہر تباہ نہ ہوا تھا، بلکہ شہری مر گئے تھے، شاید آواز کی وجہ سے یا کچھ اور فینامینا ہوا تھا۔کھنڈرات میں بھی ایک پیٹرن ہے!
تقریبا چار چھے برس بعد میری طبع رواں ہوئی ہے۔ پڑھنے والےاپنی قلم دوات سائیڈ پہ رکھیں، یہ دیوان میرے نام سے نہیں چھپنا چاہیے!جو کاٹا ہم نےبھیجا تھا وہ کاٹا ہے کہ نہیں کاٹا؟
اگر کاٹا تو کہاں کاٹا، میرے کاٹے سے جاکاٹا؟
غیرمتفق سے متفق۔۔۔ یہ واقعہ شاید تاریخ انسانی میں پہلی بار ہو رہا ہے۔
کہ دل ہوا بو کاٹا، وغیرہ بھیجو کاٹا ہم نےبھیجا تھا وہ کاٹا ہے کہ نہیں کاٹا؟
اگر کاٹا تو کہاں کاٹا، میرے کاٹے سے جاکاٹا؟
آپ تو اوور ڈرائیو میں دکھائی دے رہی ہیں۔تقریبا چار چھے برس بعد میری طبع رواں ہوئی ہے۔ پڑھنے والےاپنی قلم دوات سائیڈ پہ رکھیں، یہ دیوان میرے نام سے نہیں چھپنا چاہیے!
آخر ی قافیہ پہلے تیرے کاٹے سے بوکاٹا بنایا تھا، پھر خیال آیا کہ یہ لڑی ایک نارمل سیاحتی لڑی رہنی چاہیے۔اس کو شعر و ادب کی خیال آرائیوں اور موشگافیوں سے بچانا ضروری ہے۔کہ دل ہوا بو کاٹا، وغیرہ بھی
اوبجیکشن اوور رولڈ وغیرہ بھیآپ تو اوور ڈرائیو میں دکھائی دے رہی ہیں۔
آبجیکشن کیسا جی۔اوبجیکشن اوور رولڈ وغیرہ بھی