نیپولی، پومپائے اور کیپری

یاز

محفلین
اس کے بعد نیپلز کی راہ لی۔ وہاں بہت زیادہ تصویرکشی نہ کی، کہ شہر کو محسوس کرنے کو مقدم جانا۔
ab31.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
سرزمینِ اطالیہ کے سفر کا تیسرا اور آخری حصہ شروع کرتے ہیں۔ اس میں نیپلز (اطالوی میں نیپولی) اور نواح میں واقع کچھ جگہوں کا تصویری احوال شامل کریں گے انشاء اللہ ۔
نیپلز یا نیپولی کے بارے میں ایک کہاوت مشہور ہے کہ
See Naples and Die
اور بلاشبہ زیادہ غلط نہیں کہا۔
سب سے پہلے پومپائے کا قصد کیا کہ دوپہر یا تیز دھوپ سے پہلے پہلے دیکھ لیں۔
یہ رہا Mount Vesuvius نامی آتش فشاں کہ جس کے پھٹنے سے پومپائے تباہ و برباد ہوا
ab01.jpg
بہت اعلیٰ
 

یاز

محفلین
اطالویوں کی طرح چھری کانٹے سے یا نیویارکرز کی طرح ہاتھ میں پکڑ کر؟
دونوں ہی طرح سے۔ یعنی سلائس کا آؤٹر ہاف چھری کانٹے سے، اور بقیہ ہاتھ میں پکڑ کر۔
برسبیل تذکرہ ، روم کا پزا تو صرف ہاتھ میں پکڑ کر بلکہ رول بنا کر ہی کھانا ممکن ہے کہ اس کی روٹی اتنی پتلی ہوتی ہے، جتنی ہمارے ہاں "کلو" کی روٹی۔
 
Top