نیپولی، پومپائے اور کیپری

ab16.jpg
چوراہے کے بیچوں بیچ چارپائی کا الوژن!
 

یاز

محفلین
باقیات ہیں یا بنائے ہی اتنے تھے؟(کیونکہ مجھے محسوس ہو رہا ہے ان میں سے کسی ایک کا ڈھکن کھولیں گے اور خوشبودار پاؤڈر نکلے گا)
شاید خرچہ بچانے کو چند ایک ہی کھڑے کئے ہوں کہ باقی نامکمل کو خود ہی مکمل سمجھیں یا تخیل سے کام چلائیں۔
 

یاز

محفلین
کھنڈرات میں بھی ایک پیٹرن ہے!
میرے خیال سے وہ اس لئے کہ یہ کھنڈرات امتدادِ زمانہ کے باعث بنے ہیں، نہ کہ آتش فشاں کی وجہ سے۔ کہنے کا مطلب یہ کہ شہر تباہ نہ ہوا تھا، بلکہ شہری مر گئے تھے، شاید آواز کی وجہ سے یا کچھ اور فینامینا ہوا تھا۔
 
جو کاٹا ہم نےبھیجا تھا وہ کاٹا ہے کہ نہیں کاٹا؟
اگر کاٹا تو کہاں کاٹا، میرے کاٹے سے جاکاٹا؟
تقریبا چار چھے برس بعد میری طبع رواں ہوئی ہے۔ پڑھنے والےاپنی قلم دوات سائیڈ پہ رکھیں، یہ دیوان میرے نام سے نہیں چھپنا چاہیے!
 
Top