نیپولی، پومپائے اور کیپری

یاز

محفلین
سرزمینِ اطالیہ کے سفر کا تیسرا اور آخری حصہ شروع کرتے ہیں۔ اس میں نیپلز (اطالوی میں نیپولی) اور نواح میں واقع کچھ جگہوں کا تصویری احوال شامل کریں گے انشاء اللہ ۔
نیپلز یا نیپولی کے بارے میں ایک کہاوت مشہور ہے کہ
See Naples and Die
اور بلاشبہ زیادہ غلط نہیں کہا۔
سب سے پہلے پومپائے کا قصد کیا کہ دوپہر یا تیز دھوپ سے پہلے پہلے دیکھ لیں۔
یہ رہا Mount Vesuvius نامی آتش فشاں کہ جس کے پھٹنے سے پومپائے تباہ و برباد ہوا
ab01.jpg
 

یاز

محفلین
کیا رہ گیا ہے شہر میں کھنڈرات کے سوا
کیا دیکھنے کو اب یہاں آئے ہوئے ہیں لوگ
ab08.jpg
 
Top