نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

دوسری اہم بات یہ ہے کہ رسک فری شاٹس کھیلتے ہیں، اور گیپس تلاش کرتے ہیں۔ یہاں تیز کھیلنے کا مطلب کریز چھوڑ دینا اور بال اٹھا دینا سمجھا جاتا ہے۔


تیسری اہم بات آجکل صرف ایک ہی کھلاڑی رسک فری شاٹس کھیل رہا ہے اور اسکا نام "سوریا کمار یادیو" کیا مست کھیلتا ہے بھئی وہ آدمی۔۔
 
Top