نیشنل سمارٹ آئی کارڈ میں کونسا فونٹ استعمال کیا گیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

یاقوت نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 15, 2020

  1. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    390
    موڈ:
    Breezy
    السلام علیکم !!
    کیا کوئی ممبر (صاحب یا صاحبہ) یہ بتا سکتے ہیں کہ نیشنل سمارٹ آئی ڈی کارڈ میں کونسا فونٹ استعمال ہورہا ہے؟؟؟
    اور وہ کہاں سے دستیاب ہوگا؟؟؟؟؟؟ اگر کسی فونٹ کی کرننگ کی گئی ہے یا اسے سپیشلائز کیا گیا ہے تو وہ بھی بتادیں ۔۔۔۔
    شکریہ
    نمونہ ملاحظہ فرمائیں

    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,627
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ارے بھئی ۔ نمونے میں کچھ ڈیٹا تو چھپا دیا ہوتا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    390
    موڈ:
    Breezy
    خوب فرمایا بزرگوار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن اتنے پگلے ہم بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گوگل بھیا سے مستعار لی ہے تصویر سنائیں اب کیسی رہی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:p:p:p:p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    390
    موڈ:
    Breezy
    بہر صورت راہنمائی کیلئے از حد شکریہ قبول فرمائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cool::cool::cool:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,627
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    لیکن بھئی ہماری دوستی تو آپ سے ہے ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    390
    موڈ:
    Breezy
    نوازش ،محبت کی انتہاء، میری طرف سے بھی یہی جذبہ قبول فرمائیے۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    کیا شناختی کارڈ گھر پر بنانے کا ارادہ کر لیا ہے جناب نے؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,403
    بھیا! یہ تو علوی نستعلیق معلوم ہوتا ہے، پہلی نظر میں۔ مزید ریسرچ کی ضرورت ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,403
    کیا عجب مس نادرہ نے اپروچ کیا ہو موصوف کو، کچھ تو چکر ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    پھر تو واقعی (مستقبل قریب میں) شناختی کارڈ گھر پر ہی بنا کریں گے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,403
    اب بھی بنتے ہیں، تاہم، فی الوقت خصوصی افراد کے۔ مزید یہ کہ، گھر پر کم از کم وصول ضرور ہو جاتے ہیں؛ یہ سہولت تو اب بھی دستیاب ہے۔ آن لائن ڈیٹا پُر کریں اور شناختی کارڈ آپ کے پتے پر خود بخود پہنچ جائے گا۔ مس نادرہ نہ سہی، اُن کی نشانی ہی سہی!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    پی ڈی ایم ایس جوہر فونٹ ہے۔ جو کہ پیڈ ورژن ہے۔
    اس میں بھی نوری نستعلیق کے لگیچرز مستعار لیے گئے ہیں۔ آدھا فونٹ لگیچر بیسڈ ہے آدھا کریکٹر بیسڈ۔
    اکثر نیوز چینلز پر بھی یہی فونٹ استعمال ہوتا ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 4
  13. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    390
    موڈ:
    Breezy
    اوہ تیری خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیوں مجھے بلی کا بکرا بنانے پر تلے ہیں آپ احمد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    390
    موڈ:
    Breezy
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دشمن اس کا آسمان کیوں ہو؟
    خالی جگہ پر کریں احمد بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    390
    موڈ:
    Breezy
    بہت بہت شکریہ محترم ۔
    کیا اسکی کوئی کاپی شاپی مل سکتی ہے ؟؟؟؟ یا اگر اسکی لکھائی کی کاپی کرنا ہو تو کوئی راہنمائی وغیرہ؟؟؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    16,286
    شک یقین میں بدل گیا ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  17. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    390
    موڈ:
    Breezy
    بس جی انجے کوئی تجر بہ شجربہ کرنے کا ارادہ تھا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    390
    موڈ:
    Breezy
    ویسے جاسم صاحب آپ کو بھی فانٹ ڈیولپنگ میں خاصی دلچسپی ہے آپ اپنی رائے یا امداد کا اظہار فرمائیں۔
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 15, 2020
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    135
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ڈھونڈنے سے تو خدا بھی مل جاتا ہے یہ پھر فونٹ کی کاپی ہے۔ ویسے جہاں سے بھی ملے گا اس میں ایک تو اتنی کرننگ نہیں ہوگی۔ دوسرا ہیک شدہ فونٹ ہی ہوگا۔ کوئی مشکل نہیں ہے۔ آپ گوگل پر (PDMS_Jauhar_) لکھیں اللہ نے چاہا تو آپ کی مراد پوری ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,700
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یعنی چوری؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4

اس صفحے کی تشہیر